ماں 4 سال چھوٹے لڑکے سے شادی کروانا چاہتی ہیں۔۔ یشمیٰ گل کے اپنی شادی سے متعلق نئے انکشافات

"ماں میری شادی ایسے لڑکے سے کروانا چاہتی ہیں جو عمر میں مجھ سے 4 برس چھوٹا ہے. وہ بطور ماڈل شوبز انڈسٹری کا حصّہ بننے والا ہے اور میرا کزن ہے"

یہ انکشاف کیا ہے مشہور اداکارہ یشمیٰ گِل نے. حال ہی میں ایک انٹرویو پروگرام میں شرکت کے دوران یشمی گل نے اپنی شادی اور ہونے والے شوہر کی خصوصیات پر بات کی.

یشمی کا کہنا تھا کہ انھیں ایسے شخص کی تلاش ہے جس کی اخلاق اچھا ہو کیونکہ جب انسان کا اخلاق اچھا ہوتا ہے تو باقی چیزیں بھی خوبخود ٹھیک ہوجاتی ہے۔

اس کے علاوہ ان کے ہونے والے شوہر میں میں خدا کا خوف ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ تبھی اسے یہ صحیح سے پتہ ہوگا کہ اسے کسی انسان کا اور اس کے جذبات کا خیال کیسے رکھنا ہے. البتہ میری والدہ کے خیالات بالکل الگ ہیں.

یشمی گل نے مزید انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی ماں ان کی نوکرانی سے یشمی کی سہیلی کا نمبر مانگ رہی ہیں تاکہ اس کے زریعے یشمی کو کزن سے شادی کے لئے تیار کرسکیں.

Yashma Gill Opens Up About Her Marriage Plans

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yashma Gill Opens Up About Her Marriage Plans and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yashma Gill Opens Up About Her Marriage Plans to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1133 Views   |   19 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ماں 4 سال چھوٹے لڑکے سے شادی کروانا چاہتی ہیں۔۔ یشمیٰ گل کے اپنی شادی سے متعلق نئے انکشافات

ماں 4 سال چھوٹے لڑکے سے شادی کروانا چاہتی ہیں۔۔ یشمیٰ گل کے اپنی شادی سے متعلق نئے انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں 4 سال چھوٹے لڑکے سے شادی کروانا چاہتی ہیں۔۔ یشمیٰ گل کے اپنی شادی سے متعلق نئے انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔