بلڈ پریشر بڑھ گیا ہے اور روزے میں دوائی بھی نہیں لی جا سکتی، تو جانیں کہ اس آسان طریقے سے آپ کیسے صِرف ایک منٹ میں بلڈ پریشر کو کنٹرول کر سکتے ہیں

بلڈ پریشر ایک ایسا مرض ہے جو ایک بار اگر لاحق ہو جائے تو اس سے جان چھڑانا بہت مشکل ہے، یہ ایسی خطرناک بیماری ہے کہ اگر اس کا بروقت علاج نہ ہو تو جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
بلڈ پریشر کے بڑھنے سے دماغ کی رگ پھٹنے، فالج اور دل کے دورے کا خطرہ ہوتا ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر خون کا ایسا دباؤ ہے جو ہماری شریانوں کو سکیڑ دیتا ہے۔

تاہم بلڈ پریشر کتنا کم یا پھر کتنا زیادہ ہے اس کو ناپنے کے لئے دو مختلف پیمانے ہوتے ہیں، ایک خون کا انقباضی دباﺅ (systolic blood pressure) جو کہ اوپری دباﺅ کے نمبر کے لیے ہوتا ہے جو کہ دل کی دھڑکن کی تیزی سے خون جسم میں پہنچنے کے دوران دباﺅ کا تعین کرتا ہے۔
دوسرا خون کا انبساطی دباﺅ (diastolic blood pressure) ہوتا ہے جو کہ نچلا نمبر ہوتا ہے یعنی اس وقت جب انسان کا دل دھڑکنے کے درمیان وقفہ اور آرام لیتا ہے۔
اگر کسی شخص کے خون کا دباﺅ 140/90 ہے تو یہ اوپری حصے کا نارمل بلڈ پریشر ہے لیکن اگر یہ ان نمبروں سے تجاوز کر جائے تو پھر اُسے ہائی بلڈ پریشر سمجھا جاتا ہے اور اس کا بروقت خیال اور علاج لازمی ہے۔
اس ہی طرح اگر نچلے حصے کے بلڈ پریشر کی بات کی جائے تو لو بلڈ پریشر90/60 سے کم کو سمجھا جاتا ہے، جبکہ کسی بلکل صحت مند انسان نارمل بلڈ پریشر120/80 ہونا چاہیے۔
آج ہم آپ کو ایک ایسی ٹِپ بتانے جا رہے ہیں جس سے ہم رمضان میں روزوں کے دوران بھی بلڈ پریشر بِنا کسی دوائی کے استعمال کے بہتر کر سکتے ہیں۔

بلڈ پریشر ایک منٹ میں کم کرنے کی آسان ٹِپ:

برائٹ سائیڈ نامی ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ہم صِرف ایک پین کے زریعے ایک منٹ کے اندر بلڈ پریشر کم کر سکتے ہیں۔
آپ کو کرنا یہ ہے کہ پین کی نِب کو اپنے ہاتھ کی درمیان انگلی پر رکھ کر ایک منٹ کے لئے دبائے رکھیں، اس طرح بہت تیزی سے آپ کا بلڈ پریشر کم ہو سکتا ہے، کیونکہ یہ پریشر پوائنٹ ہوتا ہے جس کو دبائے رکھنے سے بلڈ پریشر میں رکاوٹ آتی ہے۔
یاد رہے کہ یہ ایک عارضی طریقہ ہے جو مشکل وقت میں کام آسکتا ہے اور ہائی بلڈ پریشر کا مکمل علاج نہیں بلکہ فرسٹ ایڈ ٹرک ہے جو ادویات نہ ہونے پر ریلیف فراہم کر سکتی ہے۔

Blood Pressure Control Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Blood Pressure Control Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Blood Pressure Control Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sadia  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3004 Views   |   18 Apr 2021
About the Author:

Sadia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sadia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 October 2024)

بلڈ پریشر بڑھ گیا ہے اور روزے میں دوائی بھی نہیں لی جا سکتی، تو جانیں کہ اس آسان طریقے سے آپ کیسے صِرف ایک منٹ میں بلڈ پریشر کو کنٹرول کر سکتے ہیں

بلڈ پریشر بڑھ گیا ہے اور روزے میں دوائی بھی نہیں لی جا سکتی، تو جانیں کہ اس آسان طریقے سے آپ کیسے صِرف ایک منٹ میں بلڈ پریشر کو کنٹرول کر سکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بلڈ پریشر بڑھ گیا ہے اور روزے میں دوائی بھی نہیں لی جا سکتی، تو جانیں کہ اس آسان طریقے سے آپ کیسے صِرف ایک منٹ میں بلڈ پریشر کو کنٹرول کر سکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔