ٹوٹے دل پر آنسو بہانے کے بجائے ۔۔ مشی خان، بُرا کرنے والوں کے ساتھ کیا کرتی ہیں؟ انٹرویو میں انکشاف

مشی خان ایک معروف اداکارہ و میزبان ہیں جو اپنے بے باک انداز کی وجہ سے جانی اور پسند کی جاتی ہیں۔ آئے دن کسی نہ کسی مدعے پر ان کی ویڈیوز بھی منظر عام پر آتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے ایک انٹرویو دیا، جس میں ان کا کہنا تھا کہ، اپنے خلاف باتیں کرنے والے کو معاف نہیں کرتی، بلکہ ایسے شخص کو اس کے گھر تک چھوڑ کر آتی ہوں۔

آئیڈیل شریک حیات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ، زندگی میں آئیڈیل یا بےعیب کچھ نہیں ہوتا اور یہی اس کی خوبصورتی ہے۔

مشی خان کا مزید کہنا تھا کہ، ٹوٹے ہوئے دل پر آنسو بہاتے رہنا سمجھداری نہیں، زندگی میں کچھ لوگوں کا بچھڑنا نقصان دہ نہیں ہوتا، لہذا خود کو سنبھال کرآگے بڑھ جانا چاہیے۔

Mishi Khan Talks About Haters

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mishi Khan Talks About Haters and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mishi Khan Talks About Haters to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   268 Views   |   06 Feb 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 February 2025)

ٹوٹے دل پر آنسو بہانے کے بجائے ۔۔ مشی خان، بُرا کرنے والوں کے ساتھ کیا کرتی ہیں؟ انٹرویو میں انکشاف

ٹوٹے دل پر آنسو بہانے کے بجائے ۔۔ مشی خان، بُرا کرنے والوں کے ساتھ کیا کرتی ہیں؟ انٹرویو میں انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٹوٹے دل پر آنسو بہانے کے بجائے ۔۔ مشی خان، بُرا کرنے والوں کے ساتھ کیا کرتی ہیں؟ انٹرویو میں انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔