ماں سے وعدہ کیا تھا کہ 10 برس تک شادی نہیں کروں لیکن.. صاحبہ نے ریمبو سے اچانک شادی کیوں کی تھی؟

"ماں سے وعدہ کیا تھا کہ شوبز میں آنے کے 10 سال بعد تک شادی نہیں کروں گی مگر پھر چھٹے سال میں ہی شادی کر لی"

یہ کہنا ہے ماضی کی معروف اداکارہ صاحبہ کا جنھوں نے ؛اپنے شوہر اور معروف اداکار ریمبو کے ساتھ ایک انٹرویو پروگرام میں شرکت کی.

نجی زندگی کے فیصلوں کے متعلق بات کرتے ہوئے صاحبہ کا کہنا تھا کہ "وقت اور عمر کے ساتھ انسان کی سوچ بدلتی ہے اور جب آپ کو ایک اچھا انسان مل جائے تو دیر نہیں کرنی چاہیے بلکہ شادی کر لینی چاہیے. آج بھی بہت سی ایسی لڑکیاں ہیں جو بغیر شادی کے بیٹھی ہوئی ہیں جو کسی پرنس چارمنگ کا انتظار کر رہی ہیں"

صاحبہ نے مزید کہا کہ جب ریمبو نے مجھے شادی کے لیے پرپوز کیا تو میں نے ان کی خوبیاں دیکھ کر ان کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کرلیا.

Sahiba Opens Up About Her Marriage Decision

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sahiba Opens Up About Her Marriage Decision and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sahiba Opens Up About Her Marriage Decision to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   11341 Views   |   06 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 July 2024)

ماں سے وعدہ کیا تھا کہ 10 برس تک شادی نہیں کروں لیکن.. صاحبہ نے ریمبو سے اچانک شادی کیوں کی تھی؟

ماں سے وعدہ کیا تھا کہ 10 برس تک شادی نہیں کروں لیکن.. صاحبہ نے ریمبو سے اچانک شادی کیوں کی تھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں سے وعدہ کیا تھا کہ 10 برس تک شادی نہیں کروں لیکن.. صاحبہ نے ریمبو سے اچانک شادی کیوں کی تھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔