ٹماٹر اور پیاز کی دوستی سب پہ بھاری ۔۔۔ سالن بنانا اب مشکل! جانیے ان دونوں سبزیوں کی قیمت میں کہاں پہنچ گئیں کہ عوام رو پڑی

کھانا بنانے کے لئے سب سے ضروری پیاز اور ٹماٹر جس کے بغیر کھانا بننا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہی ہے۔ ہر کھانے کا ذائقہ ٹماٹر اور پیاز سے بڑھتا ہے اور اب یہ بھی بیچاری عوام کی پہنچ سے دور ہو رہی ہیں۔ ٹماٹر جو کہ پچھلے کچھ دنوں سے مارکیٹمیں 180 یا 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے لیکن اب اس کی دوست پیاز بھی مہنگی ہوگئی ہے۔

پیاز کی آج کی حآلیہ قیمت کراچی میں 200 روپے فی کلو ہے جس کو سننے کے بعد آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا رہے ہوں گے۔ سبزی منڈی میں فی کلو پیاز 150 روپے کے حساب سے 1 من پیاز کی قیمت 6 ہزار روپے ہے۔ ذرائع کے مطابق سیلاب کی وجہ سے پیاز کی فصل بڑے پیمانے پر خراب ہوئی تھی، جس سے بازار میں پیاز کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔

مہنگی ہونے کی وجہ:

اس وقت ملک بھر میں پیاز کی اضافی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ایران سے درآمد کیا جا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ اس کے دام پھر سے بڑھ گئے ہیں جبکہ سندھ اور فیصل آباد میں بھی اب 2 ماہ بعد پیاز کی فصل تیار ہے اور بازاروں میں بک رہی ہے۔

عوام کا شکوہ:

پیاز اور ٹماٹر ہر کسی کو روزمرہ کی ضرورت کے لئے خریدنا پڑتا ہے، لیکنا گر دونوں چیزوں کے دام ایک ساتھ بڑھیں گے تو گزارہ کرنا مشکل ہے کیونکہ ظاہر ہے کھانا تیار کیسے ہوگا؟ خواتین جو گھر کا خرچہ خود چلاتی ہیں ان کی حکومت سے گزارش ہے کہ بڑھتی قیمتوں کی روک تھام کے لیے خاطرخواہ اقدامات اٹھائے جائیں۔

Pyaz Mehga Ho Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pyaz Mehga Ho Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pyaz Mehga Ho Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2012 Views   |   10 Nov 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 December 2024)

ٹماٹر اور پیاز کی دوستی سب پہ بھاری ۔۔۔ سالن بنانا اب مشکل! جانیے ان دونوں سبزیوں کی قیمت میں کہاں پہنچ گئیں کہ عوام رو پڑی

ٹماٹر اور پیاز کی دوستی سب پہ بھاری ۔۔۔ سالن بنانا اب مشکل! جانیے ان دونوں سبزیوں کی قیمت میں کہاں پہنچ گئیں کہ عوام رو پڑی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٹماٹر اور پیاز کی دوستی سب پہ بھاری ۔۔۔ سالن بنانا اب مشکل! جانیے ان دونوں سبزیوں کی قیمت میں کہاں پہنچ گئیں کہ عوام رو پڑی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔