بستر کی چادر کے نیچے صابن رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ عام سی چیز کا ایسا فائدہ کے آپ بھی یہ کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

کیا آپ نے کبھی لیٹے لیٹے اپنے پاؤں ہلائے ہیں؟ اکثر لوگ اس عادت میں مبتلا ہوتے ہیں اور بستر پہ لیٹتے ہوئے غیر ارادی طور پت اپنے پیر ہلانے لگتے ہیں۔ یہ بات جتنی معمولی لگتی ہے اکثر اتنی معمولی نہیں ہوتی۔ آج کے آرٹیکل میں ہم جانیں گے کہ یہ کیفیت دراصل کیا ہوتی ہے۔

ریسٹ لیس لیگ سینڈروم

ریسٹ لیس لیگ سینڈروم یعنی بے آرام ٹانگیں ایک ایسی بیماری ہے جس کا تعلق انسانی دماغ سے ہے جس میں اعصاب جسم کی حرکت کو قابو نہیں کرپاتے۔ یہ کیفیت 40 سال کی عمر کے بعد زیادہ لوگوں میں پائی جاتی ہے۔ ریسٹ لیس لیگ سینڈروم میں سونے سے پہلے، بیٹھئے بے چینی میں ٹانگیں ہلانا، پیروں میں بے چینی اور سنسناہت کا احساس ہوتا ہے۔

بستر کی چادر کے نیچے صابن

ماہرین کے مطابق اس کیفیت سے نجات کا کوئی حتمی طریقہ تو موجود نہیں البتہ ورزش، چائے یا کافی سے پرہیز اور پیروں پر مالش سے اس سے کسی حد آرام مل جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک اور طریقہ ہے جس سے انسانی اعصاب کو تقویت اور سکون ملتا ہے وہ یہ کہ لیونڈر صابن کو بستر کی چادر کے نیچے رکھ کر سویا جائے۔ اگرچہ یہ طریقہ سائنس سے تو ثابت شدہ نہیں لیکن لیونڈر کی خوشبو اعصاب کو پرسکون کرتی ہے اور نیند لانے میں مددگار ہوتی ہے۔

Bister Mein Sabun Rakhne Se Kia Hota Hai

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Bister Mein Sabun Rakhne Se Kia Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bister Mein Sabun Rakhne Se Kia Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   41634 Views   |   15 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

بستر کی چادر کے نیچے صابن رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ عام سی چیز کا ایسا فائدہ کے آپ بھی یہ کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

بستر کی چادر کے نیچے صابن رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ عام سی چیز کا ایسا فائدہ کے آپ بھی یہ کرنے پر مجبور ہوجائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بستر کی چادر کے نیچے صابن رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ عام سی چیز کا ایسا فائدہ کے آپ بھی یہ کرنے پر مجبور ہوجائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔