یہ بیٹی اللہ کا دیا ہوا پھول ہے ۔۔ شادی کے 12 سال بعد مشہور شخصیت کے ہاں بیٹی کی پیدائش، اس معجزے کے بعد والد نے کیسے شہر بھر میں خؤشی منائی؟ دیکھیں

میں ہمیشہ اللہ پاک کی رضا میں خوش رہتا ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ پاک نے میرے گھر آج ایک پھولا سا تحفہ بھجا ہے۔ یہ الفاظ ہیں کہوٹہ سے تعلق رکھنے والے ایک مشہورعلاقائی شخصیت چوہدری واحد کے جنہیں اللہ نے 12 سالوں بعد بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے جس کی خوشی منانے کیلئے انہوں نے پورے شہر کو اپنے گھر بلایا اور ایک تقریب کا انعقاد کیا۔

یہی وجہ ہے کہ اب انہوں نے باپ بننے کی خوشی میں ایک بڑی عقیقے کی تقریب منعقد کی جس میں اپنی پوری برادری اور شہر کو مدعو کیا۔ جس میں انہوں نے مہمانوں کی تواضع مٹن قورمہ، بیف قورمہ، بریانی، پلاؤ، گلاب جامن، چکن پکوڑہ، کیک حلوہ اور کولڈ ڈرنکس وغیرہ وغیرہ۔

علاقے کی اس بڑی شخصیت کا کہنا ہے کہ آج میں اتنا خوش ہوں کہ اس خوشی کو الفاظوں میں بیان نہیں کر سکتا اور میری مثال ان لوگوں کیلئے ہے جو اولاد نہ ہونے پر بیوی کو قصور وار سمجھتے ہیں اور دوسری شادی کا سوچ لیتے ہیں، ایسا بالکل نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اولاد اللہ پاک کی دین ہے۔

یہی نہیں اس بڑی خوشی میں شریک دوست احباب اور رشتے داروں نے بچی کو گود میں اٹھایا، پیار کیا یہی نہیں بلکہ بچی کے سر سے پیسے بھی وار کے غریبوں کو دیے تاکہ اللہ پاک اسے بری نظر سے بچائے۔

آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ چوہدری واحد کی اہلیہ کہتی ہیں کہ میں خود کو بہت زیادہ خوش نصیب سمجھتی ہوں کہ مجھے ان جیسے شوہر ملے۔

کیونکہ شادی کے ان 12 سالوں میں اولد نہ ہونے کی وجہ سے ان کا رویہ میرے ساتھ کبھی نہیں منفی ہوا، یوں آج میرے چہرے کی چمک ہی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں کس قدر خوش ہوں اپنی اولد کو گود میں لے کر۔

Ye Beti Allah Ka Dia Hua Phool Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ye Beti Allah Ka Dia Hua Phool Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ye Beti Allah Ka Dia Hua Phool Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2238 Views   |   18 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

یہ بیٹی اللہ کا دیا ہوا پھول ہے ۔۔ شادی کے 12 سال بعد مشہور شخصیت کے ہاں بیٹی کی پیدائش، اس معجزے کے بعد والد نے کیسے شہر بھر میں خؤشی منائی؟ دیکھیں

یہ بیٹی اللہ کا دیا ہوا پھول ہے ۔۔ شادی کے 12 سال بعد مشہور شخصیت کے ہاں بیٹی کی پیدائش، اس معجزے کے بعد والد نے کیسے شہر بھر میں خؤشی منائی؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ بیٹی اللہ کا دیا ہوا پھول ہے ۔۔ شادی کے 12 سال بعد مشہور شخصیت کے ہاں بیٹی کی پیدائش، اس معجزے کے بعد والد نے کیسے شہر بھر میں خؤشی منائی؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔