پاکستان میں کھانے پینے کی ایسی کئی ڈشز موجود ہیں جو کہ سب کی توجہ بھی حاصل کرتی ہیں اور ذائقہ دار بھی ایسی ہوتی ہیں کہ منہ میں پانی آجاتا ہے۔
لیکن کے فوڈز ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔
اگرچہ پاکستان میں بچھو کا گوشت پاکستان میں نہیں کھایا جاتا ہے، مگر پاکستان ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں بچھو کی ڈش کافی مشہور ہے۔
وزیرستان کے شہری تلے ہوئے بچھو کی ڈش کو نہ صرف گھروں میں کھاتے ہیں بلکہ مہمانوں کی توازع بھی اسی سے کرتے ہیں ساتھ ہی ہوٹلوں پر بھی بنائے جاتے ہیں۔
وزیرستان کی اس خاص ڈش کو "لڑم" کہا جاتا ہے، لڑم دراصل پشتو زبان میں بچھو کو کہتے ہیں۔
لیکن جناب رک جایے، کوئی اصلی بچھو کا گوشت نہیں ہے، بلکہ یہ دراصل بکرے کا گوشت ہے جسے کچھ ایسی ترتیب سے بنایا گیا ہے کہ یہ بالکل بچھو کی طرح معلوم ہو رہا ہے۔
بچھو کی طرح دکھائی دینے والی یہ ڈش دراصل بکرے کا پچھلا اوپری حصہ ہوتا ہے، جبکہ بچھو کی دُم کی طرح دکھائی دینے والا حصہ بکرے کی دُم ہوتی ہے، جو پکنے کے بعد بچھو کی دُم سے مشابہت کرنے لگتی ہے اور یوں معلوم ہوتا ہے کہ واقعی یہ بچھو ہے۔
بچھو کی یہ ڈش "لڑم" دراصل مقامی طور پر مارکیٹینگ کے لیے بنائی گئی ہے، جہاں ہوٹلز میں آنے والے اس منفرد ڈش کی جانب متوجہ ہوتے ہیں۔
اس ڈش میں صرف گوشت ہی نہیں بلکہ چاول، نان بھی ساتھ دی جاتی ہے، جبکہ ہری مرچ اور پتے بھی ساتھ رکھے جاتے ہیں جو کہ لڑم کو مزید ذائقہ دار بنا رہے ہوتے ہیں۔
Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Bichu Ki Dish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bichu Ki Dish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بچھو کی دُم بھی ہوتی ہے لیکن ۔۔ جانیے پاکستان کی اس خاص ڈش کے بارے میں، بچھو کی ڈش نے دھوم کیوں مچا دی؟
بچھو کی دُم بھی ہوتی ہے لیکن ۔۔ جانیے پاکستان کی اس خاص ڈش کے بارے میں، بچھو کی ڈش نے دھوم کیوں مچا دی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچھو کی دُم بھی ہوتی ہے لیکن ۔۔ جانیے پاکستان کی اس خاص ڈش کے بارے میں، بچھو کی ڈش نے دھوم کیوں مچا دی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔