محترمہ کو معلوم ہی نہیں کہاں کیا پہننا چاہیئے ۔۔ محمد شیراز سے آئمہ بیگ کی ملاقات پر عوام کا شدید ردعمل

محمد شیراز تازہ ترین پاکستانی سینسیشن ہیں۔ اس کے پیارے وی لاگز اور انداز کے علاوہ اسکی پیاری سی بہن مسکان کے ساتھ اس کی ویڈیوز نے تمام پاکستانیوں کا دل جیت لیا اور سب اسے بے حد پسند کر رہے ہیں۔ اب وہ پوری دنیا کو اپنی زندگی کے بارے میں روزانہ اپ ڈیٹس دیتا رہتا ہے۔

آئمہ بیگ کل رات ایک لانچ ایونٹ میں پرفارم کر رہی تھیں۔ انہوں نے ہمیشہ کی طرح اسٹیج کو آگ لگائی اور لوگوں نے ان کی پرفارمنس کو لائیو دیکھا کیونکہ دیگر مشہور شخصیات بھی اس میں موجود تھیں۔

ایک ایسا کراس اوور جس کی کسی کو توقع نہیں تھی جب آئمہ بیگ نے اسی تقریب میں محمد شیراز سے ملاقات کی۔ آئمہ نے شیراز کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی اور وہ ہمیشہ کی طرح پیارا اور معصوم لگ رہا تھا۔

جیسے ہی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی صارفین نے آئمہ بیگ کی کلاس لے لی، کیونکہ اس ویڈیو میں وہ بغیر آستین کی شرٹ میں نظر آرہی تھیں۔ جس پر صارفین نے ان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ، 'ان کو زرا تمیز نہیں ہے کہ کس جگہ کون سا لباس پہن کر جانا چاہیئے'۔

ایک نے کہا کہ، 'ان کو دیکھ کر تو بچہ بھی شرما گیا، مگر آنٹی کو شرم نہیں آئی'۔ جبکہ دوسرے صارف کا کہنا تھا کہ، 'شیراز اپنی چھوٹی سی بہن کو دوپٹہ اوڑھنے کا کہتا ہے اور یہ ایسے ہی آگئی'۔ اسی طرح کے ڈھیروں کمنٹس اس ویڈیو پر کئے گئے ہیں۔

Public Reacts To Aima Baig Meeting Muhammad Shiraz

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Public Reacts To Aima Baig Meeting Muhammad Shiraz and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Public Reacts To Aima Baig Meeting Muhammad Shiraz to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   9384 Views   |   03 May 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

محترمہ کو معلوم ہی نہیں کہاں کیا پہننا چاہیئے ۔۔ محمد شیراز سے آئمہ بیگ کی ملاقات پر عوام کا شدید ردعمل

محترمہ کو معلوم ہی نہیں کہاں کیا پہننا چاہیئے ۔۔ محمد شیراز سے آئمہ بیگ کی ملاقات پر عوام کا شدید ردعمل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ محترمہ کو معلوم ہی نہیں کہاں کیا پہننا چاہیئے ۔۔ محمد شیراز سے آئمہ بیگ کی ملاقات پر عوام کا شدید ردعمل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔