بچی کو اسکول بھیجا تھا نہیں معلوم تھا اسکی لاش واپس آئے گی ۔۔ معصوم بچی کیسے اللہ کو پیاری ہوئی؟ ویڈیو سامنے آگئی

کراچی میں ان دنوں اسٹریٹ کرمنلز کا راج ہے۔ یہ لوگ کہیں بھی کسی بھی وقت لوٹ مار کے لیے پہنچ سکتے ہیں۔ کراچی کے علاقے بفرزون میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں مریم نامی معصوم بچی ڈاکو اور سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کے تبادلے کے دوران جاں بحق ہوگئی۔

بچی کے گھر والے اس وقت سوگ میں مبتلا ہیں۔ گھر والوں نے بتایا کہ مریم اسکول جانے کیے لیے اپنی گاڑی میں بیٹھی تھی، گاڑی چائے کے ہوٹل کے قریب کھڑی تھی کہ اس دوران وہاں ڈاکو آگئے جس کے بعد سیکیورٹی گارڈ نے ڈاکوؤں پر فائرنگ کی۔

سیکیورٹی گارڈ نے ڈاکوؤں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گوگاڑی کا شیشہ توڑتے ہوئے ٧ سالہ بچی مریم کے سر میں جاکر لگی جس کے باعث وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

مریم کے دادا کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنی بچی کو اسکول بھیجا تھا نہیں معلوم تھا کہ اس کی لاش واپس آئے گی۔ مریم کے ایک اور رشتہ دار کا کہنا تھا کہ وہ سلطان آغا خان اسکول میں کلاس تھری کی طالب علم تھی۔

پولیس نے چائے خانہ کے سیکیورٹی گارڈ کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

Maryam Ko Goli Kese Lagi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maryam Ko Goli Kese Lagi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maryam Ko Goli Kese Lagi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   4806 Views   |   14 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بچی کو اسکول بھیجا تھا نہیں معلوم تھا اسکی لاش واپس آئے گی ۔۔ معصوم بچی کیسے اللہ کو پیاری ہوئی؟ ویڈیو سامنے آگئی

بچی کو اسکول بھیجا تھا نہیں معلوم تھا اسکی لاش واپس آئے گی ۔۔ معصوم بچی کیسے اللہ کو پیاری ہوئی؟ ویڈیو سامنے آگئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچی کو اسکول بھیجا تھا نہیں معلوم تھا اسکی لاش واپس آئے گی ۔۔ معصوم بچی کیسے اللہ کو پیاری ہوئی؟ ویڈیو سامنے آگئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔