کیا آپ سالگرہ مناتے اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ کون جانتا تھا کہ ایک دن اتنا بڑا اداکار بن جائے گا

ہر بچے کی سالگرہ اس کے والدین بہت پیار سے مناتے ہیں. تصویر میں موجود اس بچے کے والدین نے بھی بیٹے کی سالگرہ منانے کے لئے خوب اہتمام کر رکھا ہے. مگر شاید ہی وہ جانتے ہوں کہ آگے جا کر یہ اتنا مشہور ہوجائے گا

چلیں اگر آپ نہیں پہچان پارہے تو ہم.کچھ اشارے دے دیتے ہیں. یہ بچہ آج ایک نامور اداکار ہے جس نے راہِ جنوں، کیسی تیری خود غرضی، جاں نثار اور شریک حیات جیسے ڈراموں میں کام کیا ہے. اور تو اور ان کی اہلیہ بھی کافی مشہور اداکارہ ہیں.

جی ہاں ہم بات کررہے ہیں اداکار دانش تیمور کی. دانش نے 2005 سے پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کی جبکہ آج کل یہ ایسے چلے گا نامی شو میں میزبانی کے فرائض بھی نبھا رہے ہیں

دانش تیمور کی شادی 2014 میں عائزہ خان سے ہوئی جو کافی مشہور اداکارہ ہیں. ان کے دو بچے ہیں.

Danish

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Danish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Danish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3995 Views   |   09 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کیا آپ سالگرہ مناتے اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ کون جانتا تھا کہ ایک دن اتنا بڑا اداکار بن جائے گا

کیا آپ سالگرہ مناتے اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ کون جانتا تھا کہ ایک دن اتنا بڑا اداکار بن جائے گا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ سالگرہ مناتے اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ کون جانتا تھا کہ ایک دن اتنا بڑا اداکار بن جائے گا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔