دونوں لڑتے رہے اور ایشوریا کوئی اور لے گیا.. باپ کی سلمان خان کے متعلق وہ کون سی پیش گوئی تھی جو سچ ثابت ہوگئی؟

"جذباتی مسائل کا کوئی منطقی یا عقلی حل نہیں ہوتا. ایشوریا کے معاملے پر سلمان اور وویک دونوں ہی جذباتی تھے. سالوں گزر جانے کے بعد دونوں کو یہ بات سمجھ آئی کہ وہ ایک احمقانہ چیز پر لڑ رہے تھے۔ ایشوریا کو کوئی اور بیاہ کر لے گیا اوربان دونوں نے لڑ جھگڑ کر خود کو ہی نقصان پہنچایا"

یہ الفاظ ہیں فلم ساز سلیم خان کے جو بالی وڈ کے مشہور اداکار سلمان خان کے والد بھی ہیں. سلیم خان نے بیٹے سلمان اور وویک دونوں کو بیوقوف قرار دیا کہ وہ ایسی لڑکی کے پیچھے لڑتے اور وقت ضائع کرتے رہے جسے ان دونوں میں سے کسی کا نہیں ہونا تھا.

چند سال پہلے دیے جانے والے اس انٹرویو میں سلیم خان نے یہ بھی پیشگوئی کی تھی کہ سلمان خان کی زندگی 2009 کے بعد تبدیل ہوجائے گی۔ اگر سلمان کی شادی ہونی ہے تو ایک دو سال میں ہوجائے گی البتہ وقت گزر جانے کے بعد وہ کبھی شادی نہیں کرے گا.

واضح رہے کہ سلمان خان اور ایشوریا رائے کی دو دہائیوں پہلے شادی کی خبریں سرگرم تھیں البتہ پھر کچھ سالوں بعد ایشوریا نے سلمان پر مار پیٹ کے الزام عائد کر کے راہیں جدا کر لیں. سلمان کے بعد وویک ایشوریا کی زندگی میں آئے جس پر سلمان اور وویک میں خوب تلخ کلامی ہوئی اور وویک نے سلمان کی جانب سے دھمکیاں ملنے کا بھی الزام عائد کیا. البتہ چند سالوں بعد ایشوریا رائے، ابھیشیک بچن سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں.

Saleem Khan Old Interview About Salman Vivek And Aishwarya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saleem Khan Old Interview About Salman Vivek And Aishwarya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saleem Khan Old Interview About Salman Vivek And Aishwarya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4579 Views   |   22 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

دونوں لڑتے رہے اور ایشوریا کوئی اور لے گیا.. باپ کی سلمان خان کے متعلق وہ کون سی پیش گوئی تھی جو سچ ثابت ہوگئی؟

دونوں لڑتے رہے اور ایشوریا کوئی اور لے گیا.. باپ کی سلمان خان کے متعلق وہ کون سی پیش گوئی تھی جو سچ ثابت ہوگئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دونوں لڑتے رہے اور ایشوریا کوئی اور لے گیا.. باپ کی سلمان خان کے متعلق وہ کون سی پیش گوئی تھی جو سچ ثابت ہوگئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔