بھنڈی بھی دوا کی طرح معاون، جانتے ہیں کیسے؟

بھنڈی یوں تو ہر گھر میں استعمال ہونے والی عام سی سبزی ہے مگر اس کے فوائد بے شمار ہیں۔

1:دمہ کا علاج
بھنڈی میں وٹامن سی پایا جاتا ہے جو دمہ کے مرض کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ پکا کر استعمال کریں یا ابال کر یہ دونوں طرح مفید رہتی ہے۔

2: ذیابطیس کا علاج
ذیابطیس کو کنٹرول کرنے میں بھنڈی کے پانی کی بڑی افادیت ہے۔ رات بھر تین سے چار بھنڈیوں کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں ، اور صبح ناشتے کے ایک گھنٹے بعد اس پانی کو پی لیں ، اس سے شوگر کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔

3: کولیسٹرول میں کمی
بھنڈی کولیسٹرول میں کمی اور وزن گھٹانے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔ کیونکہ اس میں فائبر کی مقدار پائی جاتی ہے۔

4: مدافعتی نظام
بھنڈی میں وٹامن سی کے علاوہ اینٹی آکسیڈنٹ اجزاء پائے جاتے ہیں جو ہمارے مدافعتی نظام کو بہتر بناتے ہیں۔

5: گردوں کی بیماری
بھنڈی کا روزانہ استعمال گردوں کی بیماری میں مفید ہے اس سے آہستہ آہستہ گردے تقویت پاتے ہیں۔

Bhindi Ke Fawaid

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Bhindi Ke Fawaid and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bhindi Ke Fawaid to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5431 Views   |   27 Jul 2020
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بھنڈی بھی دوا کی طرح معاون، جانتے ہیں کیسے؟

بھنڈی بھی دوا کی طرح معاون، جانتے ہیں کیسے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بھنڈی بھی دوا کی طرح معاون، جانتے ہیں کیسے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔