جلدی سے گاڑی میں بٹھا کر بھیجو۔۔ ربیکا خان کی رخصتی پر والدہ رو پڑیں! اتنی ڈرامے بازی پر صارفین نے بھی لحاظ نہ رکھا

Rabeeca Khan Emotional Rukhsati Videos Goes Viral

سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت اور کانٹینٹ کریئیٹر ربیکا خان کا شادی کا سفر ایک سال سے سوشل میڈیا پر سب کی دلچسپی کا مرکز رہا ہے۔ اداکار اور کامیڈین کاشف خان کی بیٹی ربیکا نے اپنی مصروف اور رنگین شادی کی داستان شروع کی ایک شاندار منگنی سے، پھر نکاح کی تقریب کے بعد کئی جشن منائے، اور اب آخرکار وہ حسین ترین کی ہمسفر بن چکی ہیں۔

گزشتہ شب ربیکا خان کی بارات اور رخصتی کی تقریب منعقد ہوئی، اور ان کی رخصتی کی جذباتی ویڈیوز اب وائرل ہو رہی ہیں۔ اپنی نئی زندگی کی شروعات کے لیے وہ شوہر کے ہمراہ اپنے والدین اور بہن بھائیوں کے ساتھ روانہ ہوئیں۔ ہر کسی کی آنکھیں نم تھیں، اور ربیکا خود بھی جذباتی ہو گئی جب والدین نے انہیں شوہر کی کار تک پہنچایا۔

سوشل میڈیا صارفین ان جذباتی لمحوں پر تبصرے کر رہے ہیں۔

کچھ لکھ رہے ہیں، "بس بھئی اب اسے کار میں بٹھا کر رخصت کرو!"

کچھ نے اندیشہ ظاہر کرتے کہا، "شاید یہ آخری رخصتی نہیں، تین مہینے بعد دوبارہ تقریب ہوگی۔"

ایک اور صارف نے کہا، "مجھے یقین نہیں آ رہا، یہ واقعی رخصت ہوگئی ہے؟"

تو دوسرے نے سوال کرتے پوچھا، ابھی بھی رخصتی ہو رہی یا پھر ریہرسل چل رہی ہے؟"

وہیں دوسری جانب ان کے مداحوں نے تنقید کرنے والوں کو جواب دیا کہ، 'ٹالرولنگ تو چلتی رہے گی، اللہ سب کا نصیب اچھا کرے۔"

Rabeeca Khan Emotional Rukhsati Videos Goes Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rabeeca Khan Emotional Rukhsati Videos Goes Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rabeeca Khan Emotional Rukhsati Videos Goes Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   47 Views   |   02 Dec 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2025)

جلدی سے گاڑی میں بٹھا کر بھیجو۔۔ ربیکا خان کی رخصتی پر والدہ رو پڑیں! اتنی ڈرامے بازی پر صارفین نے بھی لحاظ نہ رکھا

جلدی سے گاڑی میں بٹھا کر بھیجو۔۔ ربیکا خان کی رخصتی پر والدہ رو پڑیں! اتنی ڈرامے بازی پر صارفین نے بھی لحاظ نہ رکھا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جلدی سے گاڑی میں بٹھا کر بھیجو۔۔ ربیکا خان کی رخصتی پر والدہ رو پڑیں! اتنی ڈرامے بازی پر صارفین نے بھی لحاظ نہ رکھا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts