دونوں ایک دوسرے پر الزام لگاتے رہے اور ۔۔ معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور انکی اہلیہ کو پولیس نے کیوں گرفتار کر لیا؟

معروف پاکستانی یوٹیوب ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی کو لاہور پولیس نے گزشتہ گرفتار کر لیا۔

پنجاب پولیس کے مطابق، عروب جتوئی پر سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کا الزام تھا۔ انہوں نے اسلحے کے ساتھ مواد آن لائن پوسٹ کیا تھا۔

گزشتہ روز ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر ہتھیار کے ساتھ مواد پوسٹ کرنے کے بعد گرفتار کیا۔ انہیں حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی گئی اور ان پر حکومت مخالف نعرے لگانے اور ملک میں جاری بڑے پیمانے پر احتجاج کی حمایت کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا۔

اس واقع سے متعلق جوڑے کی طرف سے ابھی تک کوئی رسمی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، دوران تفتیش دونوں ایک دوسرے پر اس تصویر کو پوسٹ کرنے کا الزام لگاتے رہے۔ تاہم، وہ اب اپنے گھر واپس آ چکے ہیں۔

Ducky Bhai And Aroob Jatoi Arrested

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ducky Bhai And Aroob Jatoi Arrested and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ducky Bhai And Aroob Jatoi Arrested to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   624 Views   |   10 Oct 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 October 2024)

دونوں ایک دوسرے پر الزام لگاتے رہے اور ۔۔ معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور انکی اہلیہ کو پولیس نے کیوں گرفتار کر لیا؟

دونوں ایک دوسرے پر الزام لگاتے رہے اور ۔۔ معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور انکی اہلیہ کو پولیس نے کیوں گرفتار کر لیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دونوں ایک دوسرے پر الزام لگاتے رہے اور ۔۔ معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور انکی اہلیہ کو پولیس نے کیوں گرفتار کر لیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔