کھجور کو دودھ میں ابلتے ہوئے یہ چیز ڈال دیں اور.. سردی میں کھجور کو کیسے استعمال کریں! جانیں یہ کن بیماریوں سے بچاتا ہے؟

موسم بدلتے ہی خاص طور پر بچوں والے گھروں میں ایسی چیزوں کا استعمال کیا جاتا ہے جو جسم کو گرم رکھیں. ایسی ہی ایک خوراک کھجور بھی بھی ہے جسے مائیں ناشتے کے لئے جانے والے بچوں کو کھلاتی ہیں. اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کھجور کو سردیوں میں دہرے فائدے اور بیماریوں سے بچاؤ کے لیے کیسے استعمال کریں.

کھجور میں گلوکوز، ریشہ، فولاد ، کیلشیئم ، وٹامن اور میگنیشیئم موجود ہوتا ہے جو سردی کے موسم میں جسم کو گرمائش فراہم کرتا ہے۔

تین کھجوروں میں دو عدد چھوٹی الائچی اور چند ٹکڑے لال مرچ کو لے کر گرم پانی یا دودھ میں ڈال کر کچھ دیر اُبال لیں اور پھر چھان کر سونے سے پہلے اسے مشروب کے طور پر استعمال کریں.

روز صبح اور شام کھجور کے ایک یا دو دانے پابندی سے کھانے سے دمہ اور کھانسی کی الرجی میں فائدہ ہوتا ہے.

کھجور کو رات بھر پانی میں بھگو کر صبح اس کو بلینڈر میں پیس لیں اور نہار منہ پی لیں۔ اس سے قبض کا فوری خاتمہ ہوتا ہے.

کھجور میں موجود میگنیشیئم اور پوٹاشیئم ہائی بلڈ پریشر کی سطح کو کم کرتا ہے اس لئے روزانہ 5 سے 6 کھجوریں کھانا بہتر ہوتا ہے. البتہ اپنے معالج سے اس حوالے سے مشورہ کرنا نہ بھولیں.

Benefits Of Eating Dates In Winter Season

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Benefits Of Eating Dates In Winter Season and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Benefits Of Eating Dates In Winter Season to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1682 Views   |   19 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کھجور کو دودھ میں ابلتے ہوئے یہ چیز ڈال دیں اور.. سردی میں کھجور کو کیسے استعمال کریں! جانیں یہ کن بیماریوں سے بچاتا ہے؟

کھجور کو دودھ میں ابلتے ہوئے یہ چیز ڈال دیں اور.. سردی میں کھجور کو کیسے استعمال کریں! جانیں یہ کن بیماریوں سے بچاتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھجور کو دودھ میں ابلتے ہوئے یہ چیز ڈال دیں اور.. سردی میں کھجور کو کیسے استعمال کریں! جانیں یہ کن بیماریوں سے بچاتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔