دادی نے کہا قیامت کے دن تمھارا منہ نہیں دیکھوں گی اگر.. جویریہ سعود کو شادی سے پہلے اداکاری کیوں چھوڑنی پڑی تھی؟

"شوبز جوائن کرنے لگی تو والدہ نے کہا ہمیں اپنی بیٹی پر پورا اعتماد ہے وہ کوئی غلط کام نہیں کرسکتی. ابا بھی خوش تھے البتہ دادی نے مجھے پکڑ کر کہا کہ "وعدہ کرو کہ زندگی بھر کوئی غلط کام نہیں کروگی ورنہ قیامت کے دن تمھارا منہ نہیں دیکھوں گی"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ جویریہ سعود کا جو ساجد حسن کے شو میں اپنی نجی اور ماں باپ کے گھر میں گزاری گئی زندگی کے حوالے سے بات کررہی تھیں.

جویریہ کا کہنا تھا کہ جب وہ بڑی ہوگئیں تو ان کی شادی کی فکر میں والدہ نے پوچھا کیا انھیں کوئی پسند ہے تو میں نے ان کو دادی سے کیا وعدہ یاد دلایا اور کہا کہ کوئی نہیں پسند پھر ان کی والدہ نے انھیں اداکاری چھوڑ کر گھر پر رہنے کا اور خود کو ٹائم دینے کا مشورہ دیا اور انھوں نے ایسا ہی کیا. 3،4 برس اداکاری چھوڑ کر گھر والوں کے ساتھ وقت گزارا اور اتنے میں ان کی شادی ہوگئی.

جویریہ کا کہنا تھا کہ ان کے والد ان کی کمائی سے ایک پیسہ نہ خود لیتے تھے نہ ہی گھر میں لگانے دیتے تھے. ان کا کہنا تھا کہ اپنے پیسوں سے اپنے شوق پورے کرو باقی گھر کی ذمہ داری میں خود پوری کروں گا. یہی وجہ ہے کہ ابو آج تک اپنے کاموں کے لیے بھائی سے بھی پیسے نہیں لیتے۔

Javeria Saud Personal Life Facts

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Javeria Saud Personal Life Facts and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Javeria Saud Personal Life Facts to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   13075 Views   |   17 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دادی نے کہا قیامت کے دن تمھارا منہ نہیں دیکھوں گی اگر.. جویریہ سعود کو شادی سے پہلے اداکاری کیوں چھوڑنی پڑی تھی؟

دادی نے کہا قیامت کے دن تمھارا منہ نہیں دیکھوں گی اگر.. جویریہ سعود کو شادی سے پہلے اداکاری کیوں چھوڑنی پڑی تھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دادی نے کہا قیامت کے دن تمھارا منہ نہیں دیکھوں گی اگر.. جویریہ سعود کو شادی سے پہلے اداکاری کیوں چھوڑنی پڑی تھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔