کیلا ایک ایسا پھل ہے جو پورا سال باآسانی مارکیٹ میں دستیاب ہوتا ہے۔ کیلا کھانے کے جہاں بے شمار فوائد ہیں وہیں کیلے سے بہت ساری اچھی اچھی ڈشز بھی بنائی جاتی ہیں۔
آج ہم بھی آپ کو کیلے سے مزیدار، خستہ اور کرارے چپس بنانا سکھائیں گے۔ تو آئیے بتاتے ہیں آپ کو اس کی ترکیب۔
کیلے کے چپس بنانے کا طریقہ:
۔ سب سے پہلے کیلے کو پتلی سلائسوں میں کاٹ لیں اور انہیں پانی، نمک اور ہلدی کے پانی میں تقریباً 5 منٹ سے 10 منٹ تک بھگو دیں۔
۔ اس کے بعد ایک کڑھائی میں تیل گرم کر کے کیلے کی سلائسس کو آہستہ سے تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالیں اور کرسپی سنہری ہونے تک فرائی کریں۔
۔ لیجیئے کیلے کے مزیدار چپس تیار ہیں!
ٹپ:
خیال رکھیں کیلے کی سلائسس ایک ساتھ نہ ڈالیں ورنہ اس کے نتیجے میں وہ آپس میں چپک سکتے ہیں اور ساتھ ہی اس میں کرسپی پن نہیں آئے گا۔
Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Banana Chips Recipe In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Banana Chips Recipe In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کیلے کے کرسپی اور مزیدار چپس۔۔ آج ہی گھر پر بنائیں اور بچوں کا دل خوش کر دیں
کیلے کے کرسپی اور مزیدار چپس۔۔ آج ہی گھر پر بنائیں اور بچوں کا دل خوش کر دیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیلے کے کرسپی اور مزیدار چپس۔۔ آج ہی گھر پر بنائیں اور بچوں کا دل خوش کر دیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔