نرم و ملائم٬ موئسچرائیزیشن والا نکھار

سردیاں آتے ہی خواتین کی جلد خشکی اور کھنچاؤ جیسے مسائل کا شکار ہوجاتی ہے، جلد کوسردیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے خواتین روزمرہ استعمال کی جانے والی فیئرنیس کریمز کے بجائے موئسچرائزنگ کریمز اور دیگر لوشنز استعمال کرتی ہیں جن میں سورج کی روشنی اور موسم کی سختی سے بچانے کیلئے خاص اجزا نہ ہونے کے باعث جلد کو مزید نقصان پہنچتا ہے جس کے باعث جلد بے رونق ہوجاتی ہے۔

خاص طور پر سردیوں میں خشک جلد کے لئے بازار میں فروخت ہونے والے موئسچرائزر جلد کو نہ صرف چکنا کرتے ہیں بلکہ رنگت بھی سانولی کرتے ہیں لیکن کوئی اور حل نہ ہونے کی وجہ سے خواتین ان مسائل سے بچنے کیلئے اپنے نکھار پر سمجھوتہ کرتی ہیں جس کا خمیازہ انہیں سانولی اور چکنی جلد کی صورت بگھتنا پڑتا ہے جو شخصیت پر بھی گہرا اثر ڈالتی ہے۔

لہٰذا اب خواتین کو اپنی رنگت پر سمجھوتہ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ فیئراینڈ لولی ونٹرفیئرنس کریم ایک ساتھ دو فائدے دیتی ہے۔ اس میں شامل بہترین موئسچرائزراورایڈوانس ملٹی وٹامن جلد کی گہرائی تک جاکر نہ صرف جلد سے خشکی ختم کرتے ہیں بلکہ جلدکو چکنا بھی نہیں کرتے۔

خاص فارمولے کے ساتھ اس کریم کے استعمال کی وجہ سے خواتین کی رنگت میں مزید نکھار پیدا ہوتا ہے جس کی وجہ سے جلد سردیوں میں بھی ترو تازہ اور خوبصورت نظر آتی ہے۔

بازار میں فروخت ہونے والے موئسچرائزر جلد کو نہ صرف چکنا کرتے ہیں بلکہ رنگت بھی سانولی کرتے ہیں-

Soft And Gentle Skin

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Soft And Gentle Skin and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Soft And Gentle Skin to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humayun  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   4875 Views   |   28 Nov 2017
About the Author:

Humayun is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humayun is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 October 2024)

نرم و ملائم٬ موئسچرائیزیشن والا نکھار

نرم و ملائم٬ موئسچرائیزیشن والا نکھار ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نرم و ملائم٬ موئسچرائیزیشن والا نکھار سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔