وٹامن ڈی اور وٹامن ای کی کمی سے کون سی بیماریاں ہوتی ہیں؟ جانیئے ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی وہ باتیں جو آپ کو بڑی بیماریوں سے بچا سکتی ہیں

جیسا کے ہم جانتے ہیں کہ وٹامنز اور منرلز ہماری ذہنی اور جسمانی صحت کے لئے بےحد ضروری ہوتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں ان کی کمی سے ہمیں کیا کیا نقصانات ہو سکتے ہیں؟
آیئے آج ہم آپ کو سب سے اہم وٹامن ڈی اور وٹامن ای کی کمی کے نقصانات بتاتے ہیں جو کہ مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر بلقیس نے بتائے ہیں تو آیئے پھر شروع کرتے ہیں۔

• جسم میں وٹامن ڈی کا کردار

وٹامن ڈی ہمارے جسم میں جانے والے کیلشیم کو لاک کرنے یعنی جذب کرنے میں مدد کرتا ہے جس سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، وٹامن ڈی 3 جسم کے لئے بےحد ضروری ہے، وٹامن ڈی 3 امیون بوسٹ کرتا ہے، وٹامن ڈی تھری ہارمونز کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے یہ ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے۔

• وٹامن ڈی 3 کم ہونے کے نقصانات

وٹامن ڈی 3 کی کمی کی وجہ سے جلد پر جھریاں اور جھائیاں نمایاں ہونے لگتی ہیں، اس کی کمی کی وجہ سے بال جھڑنے لگتے ہیں، اگر وٹامن ڈی 3 کی کمی ہو تو عورت حاملہ نہیں ہو پاتی اور اگر حاملہ ہو جائے تو بچہ ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔

وٹامن ڈی حاصل کرنے کے لئے کیا کریں؟

وٹامن ڈی حاصل کرنے کے لئے پالک اور دیگر ہری سبزیاں استعمال کرنی چاہیئے، اس کے علاوہ وٹامن ڈی حاصل کرنے کا سب سے بہترین زریعہ سورج ہے 9 سے 11 بچے دھوپ میں بیٹھیں، تو وٹامن ڈی کی کمی پوری کی جا سکتی ہے۔

وٹامن کے 2 اور اومیگا تھری، زِنک اور وٹامن کے والی غذاؤں کا استعمال کریں، زِنک حاصل کرنے کے لئے ترپھلا استعمال کریں ساتھ آلو بخارے استعمال کریں، اس کے علاوہ السی کے بیج، میتھی دانہ، تِل کا استعمال، سورج مکھی کے بیج اور سی فوڈ استعمال کریں، پپیتا بھی صحت کے لئے بے حد فائدے مند ہے۔

Vitamin Hasil Karne Ke Liye Kia Krain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Vitamin Hasil Karne Ke Liye Kia Krain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Vitamin Hasil Karne Ke Liye Kia Krain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2437 Views   |   10 Apr 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 April 2024)

وٹامن ڈی اور وٹامن ای کی کمی سے کون سی بیماریاں ہوتی ہیں؟ جانیئے ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی وہ باتیں جو آپ کو بڑی بیماریوں سے بچا سکتی ہیں

وٹامن ڈی اور وٹامن ای کی کمی سے کون سی بیماریاں ہوتی ہیں؟ جانیئے ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی وہ باتیں جو آپ کو بڑی بیماریوں سے بچا سکتی ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وٹامن ڈی اور وٹامن ای کی کمی سے کون سی بیماریاں ہوتی ہیں؟ جانیئے ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی وہ باتیں جو آپ کو بڑی بیماریوں سے بچا سکتی ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔