بڑی الائچی کے 6 بہترین فائدے


ایک بہت ہی خوشبودار بیج بڑی الائچی پوری دنیا میں بہت مشہور ہے ۔ اسے کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ بڑی الائچی کے بے شمار فوائد ہیں جسے بڑی الائچی کے دانے چبانے سے آپ کی بھوک میں اضافہ ہوتا ہے اور پیٹ صحیح رہتا ہے ۔ اس کے علاوہ بڑی الائچی کے تیل کی مالش سے ذہنی تناؤ کم میں آرام ملتا ہے یہ آپ کو ذہنی اور جسمانی تھکاوٹ میں سکون دیتاہے۔

مزید پڑھیں : بڑی الائچی سے وزن کم کرنے کا آسان طریقہ

سانس کی تکلیف :
بڑی الائچی کے دانوں میں سانس کی تکلیف دور کرنے کی طاقت ہوتی ہے ۔ ایک بڑی الائچی کے دانے چبانے سے سانس کی تکلیف میں راحت ملتی ہے ۔ نزلہ زکام میں بڑی الائچی کاقہوہ بنا کر پینے سے افاقہ ہوتا ہے ۔

دانتوں کی تکلیف
بڑی الائچی کے دانوں میں ایسے جوسز موجود ہیں جو دانت کی تکلیف میں راحت دیتے ہیں ۔ اس کے علاوہ بڑی الائچی کی مدد سے آپ منہ کی بدبو سے نجات پا سکتے ہیں ۔ یہ آپ مسوڑھوں کو بھی صحت مند رکھتی ہے ۔

اینٹی کینسر :
بڑی الائچی میں دو قسم کی اینٹی آکسیڈنٹس ہیں ۔ یہ اینٹی آکسیڈنٹس بڑی آنت کے کینسر ، بریسٹ کینسر ، جگر کے کینسر اور رحم کے کینسر کے جراثیم سے لڑنے میں مدد دیتے ہیں ۔یہ کینسر کے جراثیم کو پیدا ہونے سے روکتے ہیں ۔

بالوں کے لیے مفید :
بڑی الائچی کے تیل سے آپ کی کھوپڑی صحت مند رہتی ہے ۔ یہ آپ کے بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے اور آپ کے بالوں کو لمبا گھنا اور مضبوط کرتا ہے ۔

قبض سے نجات :
بڑی الائچی سے قبض کا بہترین علاج کیا جاتا ہے ۔بڑی الائچی کے اجزاء نظام ہاضمہ کو بہتر بناتے ہیں اور آنتوں کو صحت مند بناتے ہیں ۔ ایک بڑی الائچی کے دانوں کو آدھ کپ دھی میں ملا کر کھانے سے قبض کی شکایت دور ہوجاتی ہے ۔

مضبوط دل :
بڑی الائچی کے روزانہ استعمال سے آپ کا دل مضبوط رہتا ہے ، بلڈ پریشرنارمل رہتا ہے اور بڑی الائچی کے استعمال سے خو ن نہیں جمتا ۔

Badi Elaichi Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Badi Elaichi Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Badi Elaichi Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   8132 Views   |   23 Jun 2020
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 December 2024)

بڑی الائچی کے 6 بہترین فائدے

بڑی الائچی کے 6 بہترین فائدے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بڑی الائچی کے 6 بہترین فائدے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔