اپنی موت سے پہلے والدہ کی قبر کی زیارت کرنے والے بزرگ۔۔ روزانہ ماں کی قبر پر جاکر بزرگ ان سے کیا کہتے تھے؟ ویڈیو نے سب کو رلا دیا

انسان جتنا بھی بڑا ہوجائے اپنی ماں کی مامتا کو ہمیشہ یاد رکھتا ہے۔ یہاں تک کہ انسان جتنا بھی بوڑھا ہوجائے اس کے دل میں ماں کی یاد رہ ہی جاتی ہے۔
سعودیہ سے ایک بزرگ شہری کی جذباتی ویڈیو سامنے آئی ہے جب وہ اپنی والدہ مرحومہ کی قبر پر جاتا ہے۔

سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر متحرک سوشل میڈیا صارفین نے ایک بزرگ شخص کی رلا دینے والی کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ معمر سعودی شہری نے اپنی والدہ کی قبر پر جا کر اسے سلام کیا ، ویڈیو دیکھ کر بڑی تعداد میں لوگوں نے سعودی سے اظہار ہمدردی کیا۔

آنکھوں کو نم کردینے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا کہ ’’ینبع ‘‘ میں 100 سال سے زیادہ عمر کے بزرگ سعودی شہری اپنی ماں کی قبر پر جاتے ہیں اور قبر پر سلام کرتے ہیں۔ مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے۔

معمر شخص اپنی ماں کی قبر کے سامنے کھڑا نظر آرہا اور دہرا رہا ہے سلام ہو میری ماں، خدا تم پر رحم کرے۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ بزرگ 1405 ہجری سے ہر روز قبر کی زیارت کیا کرتے تھے اور گزشتہ اتوار کو دنیا سے رخصت ہوگئے۔

Man Ki Qabar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Man Ki Qabar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Man Ki Qabar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2043 Views   |   27 Feb 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اپنی موت سے پہلے والدہ کی قبر کی زیارت کرنے والے بزرگ۔۔ روزانہ ماں کی قبر پر جاکر بزرگ ان سے کیا کہتے تھے؟ ویڈیو نے سب کو رلا دیا

اپنی موت سے پہلے والدہ کی قبر کی زیارت کرنے والے بزرگ۔۔ روزانہ ماں کی قبر پر جاکر بزرگ ان سے کیا کہتے تھے؟ ویڈیو نے سب کو رلا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنی موت سے پہلے والدہ کی قبر کی زیارت کرنے والے بزرگ۔۔ روزانہ ماں کی قبر پر جاکر بزرگ ان سے کیا کہتے تھے؟ ویڈیو نے سب کو رلا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔