نومولود بچے کو اس طرح پیار کرنا نہیں چاہیے۔۔ کئی سال بعد پیدا ہونے والا نومولود بچہ 18 دن بعد ہی کیسے انتقال کر گیا؟ دیکھیے

اکثر ایسی چھوٹی موٹی غلطیاں بھی انسان کو پچھتانے پر مجبور کر دیتی ہے، جبکہ کچھ تو ایسی ہوتی ہیں جو کہ بہت بڑے نقصان کا پیش خیمہ ثابت ہوتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ایسے ہی بدقسمت والدین کی ویڈیو نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے، جس میں والدین اپنی مرحومہ نومولود بچی کے ساتھ پیار کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔لیکن دراصل وہ اب اس تصویر کو دیکھ کر ہی اپنے دل کو بہلا سکتے ہیں، کیونکہ اب ان کی پری واپس ان کے پاس نہیں آ سکتی ہے۔

امریکی شہر نیوٹان سے تعلق رکھنے والے نلکول اور شین کی خوشی کا ٹھکانہ نہ تھا کیونکہ دونوں کے ہاں کئی سال بعد اولاد ہوئی تھی، والدین بننےکی خوشی جہاں سب سے بڑھ کر ہوتی ہے، وہیں اپنی ننھی اولاد کا خیال بھی بے حد ضروری ہے۔

لیکن شاید اولاد کی خوشی میں وہ یہ بھول ہی گئے کہ ننھی پری کسی بُری نظر یا پھر وائرس میں مبتلا بھی ہو سکتی ہے۔

ایسا ہی کچھ اس ننھی پری کے ساتھ ہوا جس کے باعث وہ اس دنیا سے ہی چلی گئی۔ 18 دن پہلے پیدا ہونے والے ننھی ماریانہ اچانک نیند سے بیدار ہی نہیں ہو رہی تھی، والدین شدید پریشانی کے عالم جب بیٹی کو اسپتال لے کر گئے تو انکشاف ہوا کہ ننھی پری اب اس دنیا میں نہیں رہی۔

ظاہر ہے اچانک ایسی خبر سن کر کوئی بھی پاگل ہو جائے، وہ تو پھر والدین تھے، لیکن اس سب میں ڈاکٹر نے وجہ موت بتاتے ہوئے انکشاف کیا کہ ماریانہ کو Meningitis ہو گیا تھا ایک ایسی صورتحال جس میں انسان کا دماغی حصے میں سوجن آ جاتی ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ کسی ایسے شخص نے نومولود کو پیار کرتے ہوئے اس کے ہونٹوں پر پیار کیا ہے، جو کہ اس وائرس کا شکار تھا، یہی وجہ تھی کہ نومولود بچی اس وائرس کو برداشت نہ کر سکی اور جہان فانی سے کوچ کر گئی۔

Bachy Ko Is Tarah Pyar Nhe Karna Chahiye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bachy Ko Is Tarah Pyar Nhe Karna Chahiye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachy Ko Is Tarah Pyar Nhe Karna Chahiye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   1245 Views   |   09 Apr 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 16 September 2024)

نومولود بچے کو اس طرح پیار کرنا نہیں چاہیے۔۔ کئی سال بعد پیدا ہونے والا نومولود بچہ 18 دن بعد ہی کیسے انتقال کر گیا؟ دیکھیے

نومولود بچے کو اس طرح پیار کرنا نہیں چاہیے۔۔ کئی سال بعد پیدا ہونے والا نومولود بچہ 18 دن بعد ہی کیسے انتقال کر گیا؟ دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نومولود بچے کو اس طرح پیار کرنا نہیں چاہیے۔۔ کئی سال بعد پیدا ہونے والا نومولود بچہ 18 دن بعد ہی کیسے انتقال کر گیا؟ دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔