ہندو ہو کر بھی حضرت علی ؓ کا قول یاد رکھا ۔۔ پرینیتی چوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا پر کون سا قول شیئر کیا؟

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا ایک بار بھی خبروں کی زینت بن گئیں، لیکن اس بار وجہ کچھ مختلف ہے۔

دراصل، پرینیتی چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام پر حضرت علیؓ کا ایک خوبصورت قول شیئر کیا۔

انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں چوتھے خلیفہ راشد حضرت علیؓ کا ایک قول تحریر ہے۔

"اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کا دل کہاں ہے تو پھر یہ دیکھیں کہ جب آپ کا دماغ بھٹکتا ہے تو وہ کہاں جاتا ہے"

حضرت علیؓ کا یہ قول انسان کو یہ سمجھاتا ہے کہ، اگر اسے کبھی یہ سمجھنے میں مشکل ہو رہی ہو کہ اس کی دلی خواہش کیا ہے اور وہ کیا چاہتا ہے تو اس بات پر دھیان دے کہ جب وہ بے خیالی میں ہوتا ہے تو اس کے ذہن میں کیسے خیالات آتے ہیں۔

پرینیتی کی اس انسٹا اسٹوری کو صارفین بہت پسند کر رہے ہیں اور اداکارہ کے خیالات کو سراہا رہے ہیں۔

Parineeti Chopra Shares Hazrat Ali Quote In Her Instagram Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Parineeti Chopra Shares Hazrat Ali Quote In Her Instagram Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Parineeti Chopra Shares Hazrat Ali Quote In Her Instagram Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2181 Views   |   05 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہندو ہو کر بھی حضرت علی ؓ کا قول یاد رکھا ۔۔ پرینیتی چوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا پر کون سا قول شیئر کیا؟

ہندو ہو کر بھی حضرت علی ؓ کا قول یاد رکھا ۔۔ پرینیتی چوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا پر کون سا قول شیئر کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہندو ہو کر بھی حضرت علی ؓ کا قول یاد رکھا ۔۔ پرینیتی چوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا پر کون سا قول شیئر کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔