نانی اور دادی کی یاد میں یہ کام کیا.. شادی کے موقع پر نانی کو خراج تحسین پیش کرنے کا ماہرہ خان کا انوکھا اقدام

"میں نے موتیے کی کلیا‌ں لیں اور اپنی دادی اور نانی کی کاد میں کانوں کی بالی میں ڈال کر پہن لیں"

یہ کہنا ہے نئی نویلی دلہن ماہرہ خان کا جنھوں نے شادی کے بعد ایک خوب صورت پیغام میں نا صرف اپنی والدہ اور بہن جیسی بچپن کی سہیلیوں کا ذکر کیا بلکہ اس موقع پر وہ اپنی مرحومہ دادی اور نانی کو بھی نہیں بھولیں۔

ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ کی خواہش تھی کہ شادی کا آغاز دعائے خیر سے ہو اس لئے انھوں نے نیچے جانے سے پہلے ہی دادی اور نانی کی یاد میں یہ کام کرلیا.

واضح رہے کہ ماہرہ خان کی نانی کا انتقال 2021 میں ہوا تھا جس کے بعد ماہرہ نے ان کے لئے لکھا تھا کہ "میری نانی نے کم عمری میں اپنی والدہ کو کھودیا تھا وہ صرف اپنے خاندان کے لئے جینے والی حوصلہ مند خاتون تھیں جو ساڑھی پہنتیں ل، لوگوں کے دکھ درد سنتیں، پیار کرنے والی ماں اور خودمختار خاتون تھیں. میری نانی ایسی عورت تھیں جن کے چلے جانے کے بعد لوگوں کو بڑی کمی کا احساس ہوتا تھا"

بلاشبہ شادی کے دن بزرگوں کو یاد رکھنا سعادت مندی کی بات ہے۔ ماہرہ کے اس عمل کو سوشل میڈیا صارفین خوب سراہ رہے ہیں

Mahira Khan Nay Shadi Kay Mokay Par Nani Ko Kaisay Yad Kiya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Nay Shadi Kay Mokay Par Nani Ko Kaisay Yad Kiya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Nay Shadi Kay Mokay Par Nani Ko Kaisay Yad Kiya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1374 Views   |   10 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

نانی اور دادی کی یاد میں یہ کام کیا.. شادی کے موقع پر نانی کو خراج تحسین پیش کرنے کا ماہرہ خان کا انوکھا اقدام

نانی اور دادی کی یاد میں یہ کام کیا.. شادی کے موقع پر نانی کو خراج تحسین پیش کرنے کا ماہرہ خان کا انوکھا اقدام ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نانی اور دادی کی یاد میں یہ کام کیا.. شادی کے موقع پر نانی کو خراج تحسین پیش کرنے کا ماہرہ خان کا انوکھا اقدام سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔