بچے کے بال سنبھال کر رکھنے چاہیئیں ! پیدا ہونے والے بچوں کے پہلی مرتبہ کاٹے گئے بالوں کا کیا کرنا چاہئیے؟

پیدائشی بچوں کے سر پر بال ہوتے ہیں کچھ کے کم اور کم بچوں کے معمول سے زیادہ ہوتے ہیں ارو یہی وجہ ہے کہ کچھ دنوں کے بعد والدین بچوں کا سر منڈواتے ہیں اور ان اک سر گنجا کروا دیتے ہیں۔ جس سے ان کے بال بھی صاف ہو جاتے ہیں اور ان کو نہلا بھی دیا جاتا ہے تاکہ جو گندگی یا جسم پر میل کچیل لگی ہوئی ہو وہ صاف ہو جائے۔

کہا جاتا ہے کہ بچے کے سر پر موجود پہلے بال یعنی پیدائشی بالوں کو کٹوا کر انہیں اپنے پاس محفوظ کرلینا چاہیے لیکن اس بات میں کتنی حقیقت ہے؟ اور کیا یہ کرنا چاہیے بھی یا نہیں؟

اس حولاے سے فتویٰ آن لائن کے مفتی محمد شبیر قادری کے مطابق: " سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نومولود بچے کا سر منڈوا کر بالوں کے برابر چاندی صدقہ کرنے کا ثبوت تو ملتا ہے مگر اُن بالوں کو سنبھال کر رکھنے کی کوئی نظیر نہیں ملتی، لہٰذا پہلے بچے کا سر منڈوا کر بالوں کو سنبھالنا ایک فضول رسم ہے جس کا اسلامی تعلیمات میں کوئی تصور نہیں ہے۔ "

بحوالہ: " ترمذي، السنن، کتاب الأضاحی، باب العقیقة بشاة، 4: 99، رقم: 1519، بیروت، لبنان: دار احیاء التراث العربي "

یعنی:
ساتویں دن بال اتروانا مستحب ہے، پہلے دوسرے دن بچہ کو تکلیف ہوسکتی ہے۔ بال کا وزن کرنا کوئی ضروری نہیں بلکہ وزن کا اندازہ کرکے بھی صدقہ کرسکتے ہیں، کیونکہ صدقہ بھی مستحب درجہ کی چیز ہے، نام رکھنا ماں باپ دونوں کا حق ہے، انھیں کے تعلق سے ان کے والدین کو حق پہنچتا ہے۔
البتہ بچوں کے بال سنبھال کے رکھنے کا اسلام میں نہ کوئی تصور ہے اور نہ ہی ایسی کوئی مثال اسلامی تاریخ میں کبھی سننے کو ملی ہے۔ اس لئے بچے کے بال اتروا کر انھیں اپنے پاس نہیں رکھنا چاہئیے۔

Bachy Ke Balon Ka Kia Karna Chahiye

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Bachy Ke Balon Ka Kia Karna Chahiye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachy Ke Balon Ka Kia Karna Chahiye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   6912 Views   |   06 Dec 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بچے کے بال سنبھال کر رکھنے چاہیئیں ! پیدا ہونے والے بچوں کے پہلی مرتبہ کاٹے گئے بالوں کا کیا کرنا چاہئیے؟

بچے کے بال سنبھال کر رکھنے چاہیئیں ! پیدا ہونے والے بچوں کے پہلی مرتبہ کاٹے گئے بالوں کا کیا کرنا چاہئیے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچے کے بال سنبھال کر رکھنے چاہیئیں ! پیدا ہونے والے بچوں کے پہلی مرتبہ کاٹے گئے بالوں کا کیا کرنا چاہئیے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔