مُبارک ہو، مہوش کیلئے رشتہ آیا ہے ۔۔ گن پوائنٹ پر شادی کرنی پڑی تو مہوش حیات سے کروں گا، معروف ڈیزائنر سے ایسا کیوں کہا؟

معروف ڈیزائنر اور اداکار حسن شہریار یاسین نے نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ اگر مجھے کبھی کسی نے گن پوائنٹ پر شادی کرنے کا کہے تو میں اداکارہ مہوش حیات سے شادی کر لوں گا۔ حال ہی میں ڈیزائنر حسن شہریار نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ: کیونکہ کسی بھی رشتے میں دوستی بہت اہمیت رکھتی ہے۔ میں یہ بھی واضح کردوں کہ میرے اور مہوش حیات کے دل میں ایک دوسرے کے لیے جذبات نہیں ہیں لیکن ہم دونوں کی دوستی بہت مضبوط اور بہترین ہے۔ میں نے نیو یارک سے تعلیم حاصل کی ہے اور 12 سال کی عمر میں پیسے کمانے کے لیے محنت کر رہے ہیں۔ نیو یارک سے پیسہ کمانا شروع کیا تھا جہاں سڑک پر فرنچ فرائز فروخت کرتا تھا۔

Hassan Sheheryar With Mehwish Hayat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hassan Sheheryar With Mehwish Hayat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hassan Sheheryar With Mehwish Hayat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   1325 Views   |   25 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

مُبارک ہو، مہوش کیلئے رشتہ آیا ہے ۔۔ گن پوائنٹ پر شادی کرنی پڑی تو مہوش حیات سے کروں گا، معروف ڈیزائنر سے ایسا کیوں کہا؟

مُبارک ہو، مہوش کیلئے رشتہ آیا ہے ۔۔ گن پوائنٹ پر شادی کرنی پڑی تو مہوش حیات سے کروں گا، معروف ڈیزائنر سے ایسا کیوں کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مُبارک ہو، مہوش کیلئے رشتہ آیا ہے ۔۔ گن پوائنٹ پر شادی کرنی پڑی تو مہوش حیات سے کروں گا، معروف ڈیزائنر سے ایسا کیوں کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔