دلہا دلہن بگھی پر بیٹھ کر آئے تو باپ نے پہنی پگڑی۔۔ انضمام الحق کی بیٹی کی مہندی کی خوبصورت ویڈیو وائرل

بیٹی کی شادی کا فریضہ انجام دینا ہر باپ کی دلی آرزو ہوتی ہے پھر چاہے وہ کوئی عام آدمی ہو یا مشہور شخصیت۔ پاکستان کے سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان انضمام الحق بھی اپنی بیٹی کی شادی میں مصروف ہیں جو کہ سرگودھا میں ہورہی ہے اور اس خوشی کے موقع پر انھوں نے گھوڑے پر بیٹھ کر ڈانس بھی کیا اور نوٹ بھی برسائے۔ خوبصورت ویڈیو آپ بھی ضرور دیکھیں

پنجابی روایات کے مطابق پگڑی پہنی

انضمام الحق کی بیٹی کی شادی کی تقریبات اس وقت سرگودھا میں جاری ہیں جہاں پنجابی روایات کے مطابق والد، چچا اور قریبی مرد حضرات پگڑی پہنتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہمان مرد سر پر پگڑی باندھے ہیں۔

بگھی میں سوار دلہا دلہن

دلہن عمیمہ حق اور ملک مسعود کھوکر کے بیٹے محسن مسعود ایک ساتھ اسٹیج پر بیٹھے اور خوبصورت بگھی میں انھیں ہال میں لایا گیا۔ واضح رہے کہ عمیمہ اور محسن کا نکاح کھوکھر فارم ہاؤس میں پہلے ہی ہوچکا ہے جبکہ ان کا ولیمہ سرگودھا میں 19 نومبر کو ہوگا۔

Inzamam Ki Beti Ki Video Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Inzamam Ki Beti Ki Video Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Inzamam Ki Beti Ki Video Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3198 Views   |   15 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

دلہا دلہن بگھی پر بیٹھ کر آئے تو باپ نے پہنی پگڑی۔۔ انضمام الحق کی بیٹی کی مہندی کی خوبصورت ویڈیو وائرل

دلہا دلہن بگھی پر بیٹھ کر آئے تو باپ نے پہنی پگڑی۔۔ انضمام الحق کی بیٹی کی مہندی کی خوبصورت ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دلہا دلہن بگھی پر بیٹھ کر آئے تو باپ نے پہنی پگڑی۔۔ انضمام الحق کی بیٹی کی مہندی کی خوبصورت ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔