چمکدار کپڑے دھونے ہیں اور پیسے بھی بچانے ہیں تو آج ہی گھر میں خود ڈٹرجنٹ پاؤڈر بنائیں اور کپڑوں کو چمکدار بنائیں

ہم اپنے کاموں کا آسان بنانے اور وقت کی کمی کی وجہ سے ہم بہر چیز بازار سے خریدنے لگے ہیں اور چاہے وہ چیز مہنگی ہی کیوں نہ ہو ہم اپنی آسانی سے لئے پیسوں کی قربانی دے دیتے ہیں، لیکن اب وقت بدل رہا ہے اور مہنگائی اتنی ہے کہ ہمیں اپنے خرچوں کو ہر صورت کم کرنا ہوگا تاکہ مستقبل کے لئے بھی کچھ کیا جا سکے۔
اس ہی لئے آج ہم آپ کے لئے ایک ایسی ٹپ لائے ہیں جس سے آپ گھر میں بازار جیسا مہنگا ڈٹرجنٹ پاؤڈر بنا سکتے ہیں اور اس سے کپڑے بھی ہو جائیں گے ایک دم چمکدار وہ بھی کم سے کم خرچے میں، تو چلیں پھر اس ڈٹرجنٹ پاؤڈر کو بنانے کا طریقہ جان لیتے ہیں۔

گھر میں بازار جیسا ڈٹرجنٹ بنانے کا طریقہ

• 45 گرام واشنگ سوڈا لیں۔
• 45 گرام صابن لیں۔
• ڈھائی لیٹر پانی لیں۔
• اب ایک پڑا پیالہ لیں، جسے چولہے پر گرم کیا جا سکتا ہو اور اسے چولہے پر رکھ دیں۔
• اب اس پیالے میں ڈھائی لیٹر پانی ڈال کر اسے اُبلنے تک پکائیں۔
• اب اُبلتے پانی میں 45 گرام صابن کو میش کر کے ڈالیں اور اتنا پکائیں کہ یہ گھل جائے۔
• پھر اس میں 45 گرام واشنگ سوڈا ڈال کر چلائیں جب تک کہ یہ بھی اچھی طرح گھُل نہ جائے۔
• اب چولہا بند کر دیں اور اس مکسچر کو 12 گھنٹوں کے لئے یوں ہی چھوڑ دیں۔
• 12 گھنٹوں بعد جب یہ مکسچر گاڑھا ہو جائے تو اسے کسی صاف بوتل میں بھر لیں اور جب بھی کپڑے دھوئیں اس ڈٹرجنٹ کا استعمال کریں آپ اس ڈٹرجنٹ کو کم سے کم بھی 40 بار استعمال کر سکیں گے اور کپڑے با آسانی صاف ہو جائیں گے۔
• تو بس پھر پیسے بچائیں اور گھر میں کپڑے دھونے والا بہترین ڈٹرجنٹ بنائیں۔

Kapron Ko Chamakdar Banane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Kapron Ko Chamakdar Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kapron Ko Chamakdar Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sadia  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   7428 Views   |   05 Sep 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Sadia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sadia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چمکدار کپڑے دھونے ہیں اور پیسے بھی بچانے ہیں تو آج ہی گھر میں خود ڈٹرجنٹ پاؤڈر بنائیں اور کپڑوں کو چمکدار بنائیں

چمکدار کپڑے دھونے ہیں اور پیسے بھی بچانے ہیں تو آج ہی گھر میں خود ڈٹرجنٹ پاؤڈر بنائیں اور کپڑوں کو چمکدار بنائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چمکدار کپڑے دھونے ہیں اور پیسے بھی بچانے ہیں تو آج ہی گھر میں خود ڈٹرجنٹ پاؤڈر بنائیں اور کپڑوں کو چمکدار بنائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔