اپنے خوابوں کا گھر بیچنے پر مجبور ہوگئیں.. سوناکشی سنہا نے یہ قدم کیوں اٹھا؟

"گھر بنانا آسان نہیں ہے"

یہ کہنا ہے حال ہی میں دلہن بننے والی بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا کا جنھوں نے شادی سے پہلے اپنے خوابوں کے گھر کو سجاتے ہوئے تصاویر شیئر کی تھیں.

سوناکشی نے مزید لکھا تھا کہ ہر سامان کو اس کی جگہ پر سیٹ کرنا اور اس میں لگنے والی محنت سچ کہوں تو واقعی اب میں اس بات سے اتفاق کرتی ہوں کہ گھر بنانا آسان نہیں ہے"

البتہ مداحوں کو اس وقت حیرت کا دھچکا لگا جب انسٹاگرام پر رئیل اسٹیٹ کی جانب سے لگایا گیا سمندر کے دلکش نظارے اور 5 کروڑ کے لگژری انٹیریئرز سے مزین شاندار اپارٹمنٹ کا اشتہار دیکھا. کیونکہ یہ گھر سوناکشی کا ہی ڈرین ہاؤس ہے جس کی قیمت 25 کروڑ بھارتی روپے لگائی گئی ہے.

لوگوں کا کہنا ہے کہ شاید سوناکشی، ظہیر اقبال سے شادی کے بعد مالی مسائل کا شکار ہوگئی ہیں جبکہ سوناکشی نے خود بھی اس بات کا اعتراف کیا کہ انھوں نے اسی بلڈنگ میں 11 کروڑ کا ایک اور اپارٹمنٹ خرید لیا ہے.

Why Sonakshi Sinha Selling Her Dream House

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Why Sonakshi Sinha Selling Her Dream House and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Why Sonakshi Sinha Selling Her Dream House to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   735 Views   |   22 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 December 2024)

اپنے خوابوں کا گھر بیچنے پر مجبور ہوگئیں.. سوناکشی سنہا نے یہ قدم کیوں اٹھا؟

اپنے خوابوں کا گھر بیچنے پر مجبور ہوگئیں.. سوناکشی سنہا نے یہ قدم کیوں اٹھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنے خوابوں کا گھر بیچنے پر مجبور ہوگئیں.. سوناکشی سنہا نے یہ قدم کیوں اٹھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔