ٹوتھ پیسٹ چھوڑیں ۔۔ بازاری ٹوتھ پیسٹ سے جان چھڑائیں، گھر میں سستا ٹونک بنائیں، خرچہ بھی کم فائدہ بھی زیادہ

ٹوتھ پیسٹ ہر گھر کی ضرورت ہے۔ روزانہ دن اور رات میں استعمال ہونے والی ٹوتھ پیسٹ مہینے کے راشن میں ایک اضافی منگوائی جاتی ہے تاکہ جب دانت برش کرنے کی باری آئے تو ٹوتھ پیسٹ بروقت میسر ہو، لیکن اب بازار میں ایسی ٹوتھ پیسٹ مل رہی ہیں جن سے دانت صاف کرکے تازگی کا احساس نہیں ہوتا اور کچھ تو اتنی لوکل ملتی ہیں کہ لگتا ہی نہیں دانت برش کیے ہیں ۔۔ جس سے دانتوں پر پلاک یا ٹارٹر جم جاتا ہے۔ اگر آپ گھر بیٹھے سستی ٹوتھ پیسٹ بنانا سیکھ لیں تو مہینے کا یہ خرچہ آدھا ہوستا ہے ۔۔

ہوم میڈ ٹوتھ پیسٹ بنانے کا طریقہ:

1:میٹھے سوڈے میں آدھا چمچ مصنوعی سوئٹنر یا آرٹیفیشل مٹھاس شامل کریں اور اچھی طرح مکس کرکے اس کو ایک شیشی میں بھرلیں، روزانہ اس سے دانت صاف کریں ، چمکدار دانت بھی اور مسوڑھے بھی مضبوط ۔۔

2:آلو کو پیس کر اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ اس میں تھوڑا سا بیکنگ پاؤڈر اور ٹوتھ پیسٹ شامل کریں۔ مکس کریں، لیجیے گھر کا ٹوتھ پیسٹ بن کر تیار ہے۔

3:آلو کو پانی میں ابال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں اور پھر اس میں میٹھا سوڈا اور تھوڑی سی ٹوتھ پیسٹ ڈال کر مکس کریں۔

4:لونگ کو اچھی طرح باریک پیس کر اس میں لیموں کا رس اور سیب کا سرکہ شامل کرکے پیسٹ تیار کریں، اس سے دانتوں کو صاف کریں اور پائیں چمکدار دانت گھر بیٹھے ۔۔

بتائے گئے طریقوں سے ٹوتھ پیسٹ گھر پر تیار کریں اور اپنے دانتوں کو موتیوں کی طرح چمکائیں ۔۔

How To Make Homemade Toothpaste

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Make Homemade Toothpaste and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Make Homemade Toothpaste to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   519 Views   |   26 Aug 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 November 2024)

ٹوتھ پیسٹ چھوڑیں ۔۔ بازاری ٹوتھ پیسٹ سے جان چھڑائیں، گھر میں سستا ٹونک بنائیں، خرچہ بھی کم فائدہ بھی زیادہ

ٹوتھ پیسٹ چھوڑیں ۔۔ بازاری ٹوتھ پیسٹ سے جان چھڑائیں، گھر میں سستا ٹونک بنائیں، خرچہ بھی کم فائدہ بھی زیادہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٹوتھ پیسٹ چھوڑیں ۔۔ بازاری ٹوتھ پیسٹ سے جان چھڑائیں، گھر میں سستا ٹونک بنائیں، خرچہ بھی کم فائدہ بھی زیادہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔