بچہ گورا اور خوبصورت پیدا ہوتا ہے۔۔۔ جانیں اس جڑی بوٹی سے ملنے والے 5 بڑے فائدوں کے بارے میں جنھیں جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اسگندھ ناگوری جسے آیوروید کی زبان میں آشوگندھا کہتے ہیں صدیوں سے دواؤں میں استعمال ہوتی آرہی ہے۔ اس آرٹیکل میں آپ کو اس جڑی بوٹی کے بیش بہا فائدوں کے بارے میں بتایا جائے گا۔

،مردوں میں بانجھ پن کم کرتی ہے

ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن مردوں کو اسگندھ ناگوری کا مسلسل تین ماہ تک استعمال کروایا گیا ان میں سے چودہ فیصد مردوں کو اولاد نصیب ہوئی۔ یہ جڑی بوٹی عورتوں اور مردوں دونوں میں تولیدی نظام بہتر کرتی ہے۔

یادداشت بہتر بنانے میں مددگار

اسگندھ ناگوری دماغ کو تیز کرنے اور یادداشت بہتر بنانے کے لئے بھی آیوروید میں استعمال کی جاتی ہے۔ تحقیق کے دوران جن لوگوں کو جڑی بوٹی کا استعمال کروایا گیا ان میں بیماری اور چوٹ سے ہوانے والی دماغی کمزوری بہتر ہوئی اس کے علاوہ ردعمل دینے کی صلاحیت اور روزمرہ کی چیزیں یاد رکھنے کی صلاحیت بھی بہتر ہوئی۔

بچہ گورا اور خوبصورت ہوتا ہے

دیکھا گیا ہے کہ دوران حمل اسگندھ ناگوری کے استعمال سے پیدا ہونے والا بچہ گورا اور خوبصورت ہوتا ہے بلکہ اس کے بال بھی قدرتی طور پر سنہرے ہوجاتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ خواتین کے حسن میں اضافے کا سبب بھی ہے۔ اگر اسگندھ ناگوری کو ماہواری کے دوران استعمال کیا جائے تو درد اور تکلیف کی شکایت کم ہوجاتی ہے۔ البتہ یہ یاد رہے کہ دورانِ حمل کوئی بھی چیز ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہیں کرنی چاہئیے۔

کینسر سے لڑنے والی خصوصیات پائی جاتی ہیں

یہ جڑی بوٹی بڑی آنت، رحم، پھیپھڑے، چھاتی اور دماغ کے کینسر سے لڑنے والے اجزاء اپنے اندر رکھتا ہے کیونکہ یہ کینسر کے بننے والے خلیات میں ردِ عمل اور مزاحمت پیدا کرتا ہے۔

تناؤ میں کمی

یہ جڑی بوٹی ذہنی تناؤ، گھبراہٹ اور پریشانی جیسی کیفیات کم کرنے میں بھی مددگار ہے اس کے علاوہ خون میں شوگر کی سطح برقرار رکھنے اور بلند فشار خون کے لئے بھی فائدے مند ہے لیکن بہتر یہی ہے کہ ڈاکٹر کے مشورے سے اسے استعمال کیا جائے۔

Bacha Gora Paida Hoga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bacha Gora Paida Hoga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bacha Gora Paida Hoga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2125 Views   |   23 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 November 2024)

بچہ گورا اور خوبصورت پیدا ہوتا ہے۔۔۔ جانیں اس جڑی بوٹی سے ملنے والے 5 بڑے فائدوں کے بارے میں جنھیں جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

بچہ گورا اور خوبصورت پیدا ہوتا ہے۔۔۔ جانیں اس جڑی بوٹی سے ملنے والے 5 بڑے فائدوں کے بارے میں جنھیں جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچہ گورا اور خوبصورت پیدا ہوتا ہے۔۔۔ جانیں اس جڑی بوٹی سے ملنے والے 5 بڑے فائدوں کے بارے میں جنھیں جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔