ماں نہیں بن سکی، مگر اچھی بیوی بن گئیں ۔۔ 12 سال سے بے اولاد خاتون نے شوہر کو اپنا جگر دے کر جان بچالی

میاں بیوی ایک سائیکل کے دو پہیے ہیں، جس میں سے اگر ایک بھی نہ چلے تو سائیکل ہی ناقابل استعمال ہو جاتی ہے، اسی لیے دونوں کو زندگی کا ایک اہم حصہ سمجھا جاتا ہے۔

ایسا ہی کچھ بھٹ شاہ کی رہائشی خاتون نے بھی ثابت کر دکھایا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہے جس میں بھٹ شاہ کی رہائشی ایک خاتون نے اپنا جگر کا ٹکرا شوہر کو دے دیا۔
ذرائع کے مطابق متعلقہ خاتون کے شوہر کی جان کو خطرہ تھا، اور انہیں جگر کی ضرورت تھی۔ خاتون شوہر سے بے حد پیار کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ اپنے شوہر کی جان بچانے کے لیے خاتون نے اپنے ہی جگر کا ٹکرا شوہر کو دے دیا، خاتون کے چہرے پر مسکراہٹ تھی اور آنکھوں میں خوشی کے آنسوں۔

خاتون کا کہنا تھا کہ ہمارے بچے نہیں ہیں، اور میرے شوہر ہی میرے لیے سب کچھ ہیں، میں اپنے شوہر سے بے پناہ محبت کرتی ہوں اور میرے جسم کا جو حصہ انہیں لگ سکتا ہے میں دینے کے لیے تیار ہوں، یہ ویڈیو عبدالخالق مغیری کی جانب سے اپلوڈ کی گئی تھی۔

خاتون کی شادی کو 10 سے 12 سال کا عرصہ ہو گیا ہے مگر اولاد کوئی نہیں ہے، لیکن اس کے باوجود دونوں میں پیار محبت اتنا ہے کہ ہر مشکل کو مل کر شکست دے سکتے ہیں۔

Maan Nhe Ban Ski Magar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maan Nhe Ban Ski Magar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maan Nhe Ban Ski Magar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   20189 Views   |   30 Sep 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماں نہیں بن سکی، مگر اچھی بیوی بن گئیں ۔۔ 12 سال سے بے اولاد خاتون نے شوہر کو اپنا جگر دے کر جان بچالی

ماں نہیں بن سکی، مگر اچھی بیوی بن گئیں ۔۔ 12 سال سے بے اولاد خاتون نے شوہر کو اپنا جگر دے کر جان بچالی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں نہیں بن سکی، مگر اچھی بیوی بن گئیں ۔۔ 12 سال سے بے اولاد خاتون نے شوہر کو اپنا جگر دے کر جان بچالی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔