"مجھے ان اداکاراؤں کو دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کیونکہ ان میں سے بہت سی شادی نہیں کرتیں اور صرف شادی کے جوڑوں کی ماڈلنگ کرتی رہتی ہیں"
یہ الفاظ لینا نامی انسٹاگرام صارف کے ہیں جنھوں نے پاکستان کی معروف اداکارہ و سپر ماڈل نوشین شاہ کو شادی نہ ہونے کا طعنہ دیا.
واضح رہے کہ حال ہی میں لاہور میں منعقد ہونے والے برائڈل شو کے دوران نوشین شاہ نے فیشن ڈیزائنر علی ذیشان کے شادی کے جوڑوں کی ماڈلنگ کی جس میں سے ایک کی وائرل کلپ پر یہ تبصرہ کیا گیا.
Nausheen Shah இடுகையைப் பகிர்ந்துள்ளார் (@nausheenshah4)
البتہ نوشین نے شاہ نے صارف پر چراغ پا ہوئے بغیر جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب ہم ایک دوسرے کو نہیں جانتے تو براہ مہربانی ہمارے لیے افسوس نہ کیجئے. کسی کی شادی ہونا یا نہ ہونا اللہ تعالیٰ کے ہاتھوں میں ہے، اسی نے ہم سب کو جوڑوں میں پیدا کیا ہے"
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Naousheen Shah Answes To A Critique and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Naousheen Shah Answes To A Critique to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
شادی کے جوڑے کی ماڈلنگ کرتی ہیں مگر دلہن بننا نصیب نہیں.. سوشل میڈیا پر دل دکھا دینے والے تبصرے پر نوشین شاہ نے کیا جواب دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی کے جوڑے کی ماڈلنگ کرتی ہیں مگر دلہن بننا نصیب نہیں.. سوشل میڈیا پر دل دکھا دینے والے تبصرے پر نوشین شاہ نے کیا جواب دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔