بچہ دنیا میں آیا تو اس کے ہاتھ میں قرآن تھا ۔۔ جانیں کیسے غیر مسلم خاندان میں اللہ نے بچے کو خصوصی رحمت کے ساتھ بھیجا، تو ماں کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو

ایک شادی شدہ جوڑا اپنی زندگی تب مکمل سمجھتا ہے جب اسے اللہ پاک اولاد کی نعمت سے نوازتا ہے ۔ بیٹا ہو یا بیٹی پہلی اولاد کو گود میں لیتے ہی باپ کی آنکھوں سے آنسو جا ری ہو جاتے ہیں مگر ایک ایسا باپ بھی موجود ہے جس نے پہلی اولاد کو ہی اپنانے سے انکار کر دیا مگر جب وہ دنیا میں آیا تو دیکھا گیا کہ اس کے ہاتھ میں ایک چھوٹا سا قرآن پاک تھا جبکہ بچے کی ماں اور باپ عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے تھے۔

ہوا کچھ یوں کہ ایک بچے کی ہاتھو میں قرآن پاک تھامے پیدائش ہوئی ہے اور یہ معجزہ مغربی نائجیریا کی ریاست لاگوس میں پیش آیا ہے ۔ اس بچے کی والدہ کا نام کیکیلو موالواری ہے جس کی عمر 32 سال ہے او،ر اس بچے کی پیدائش ایک چرچ میں ہوئی ۔ لیکن والدہ کیکیلو نے کہا کہ میرے خاوند نے بچے کی زمےداری لینے سے صاف منع کر دیا تھا ۔

پر ماں ہونے کے ناطے شوہر کی ناراضگی کے باوجود میں نے اسے دنیا میں لانے کا فیصلہ کیا کیونکہ یہ میری بھی تو اولاد ہے ۔ جس نرس نے اس پیارے سے بچے کو دنیا میں لائی وہ معذور تھی اور جب اس کے ہاتھ میں قرآن دیکھا تو مجھ سے کہا کہ اس کے ہاتھ سے لے لوں یہ تو میں نے کہا کہ ویسے ہی رہنے دو میں اپنی ماں کو بھی یہ معجزہ دیکھانا چاہتی ہوں۔

اس کے علاوہ یہاں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہ واقعہ پوری دنیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گیا اور ہمارے گھر جوق در جوق لوگ بچے کو دیکھنے کیلئے دن رات آنے لگے ۔ بے شک سائنس اس بات کو ماننے کو تیار نہیں اللہ پاک کی ذات ہر چیز پر قادر ہے اور ایسے معجزے ہم انسانوں کیلئے ہی ہوتے ہیں تاکہ راہ راست پر چل سکیں۔ واضح رہے کہ لوگوں کا ملا جلا رد عمل سامنے آ رہا ہے کہ کچھ لوگ اس کو سچ مانتے ہیں تو کچھ سچ نہیں مانتے۔

Bacha Dunya Mein Quran Ke Sath Aya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bacha Dunya Mein Quran Ke Sath Aya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bacha Dunya Mein Quran Ke Sath Aya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2178 Views   |   10 Feb 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بچہ دنیا میں آیا تو اس کے ہاتھ میں قرآن تھا ۔۔ جانیں کیسے غیر مسلم خاندان میں اللہ نے بچے کو خصوصی رحمت کے ساتھ بھیجا، تو ماں کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو

بچہ دنیا میں آیا تو اس کے ہاتھ میں قرآن تھا ۔۔ جانیں کیسے غیر مسلم خاندان میں اللہ نے بچے کو خصوصی رحمت کے ساتھ بھیجا، تو ماں کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچہ دنیا میں آیا تو اس کے ہاتھ میں قرآن تھا ۔۔ جانیں کیسے غیر مسلم خاندان میں اللہ نے بچے کو خصوصی رحمت کے ساتھ بھیجا، تو ماں کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔