گرمی میں فریج سے باہر رکھے ہوئے دودھ کو خراب ہونے سے کیسے بچایا جائے؟ جانیں زبیدہ آپا کی 3 کارآمد ٹپ جو خواتین ضرور جاننا چاہیں

دودھ ہر گھر کی ضرورت ہے مگر گرمیوں میں اکثر دودھ پھٹ جاتا ہے اور بہت نقصان ہو جاتا ہے . گرمی میں دودھ کو فریج کے بغیر رکھا جائے تو یہ جلدی ہی خراب ہو جاتا ہے اور اس میں سے ہیک آنے لگتی ہے لیکن اگر آپ چاہتی ہیں کہ دودھ کو خراب ہونے سے بچایا جاسکے تو آپ ہماری اس آسان سی ٹپ کو اپنائیں اور مذید نقصان سے بچ جائیں۔

ٹپس:

• دودھ جس پتیلی میں گرم کرنے کے لیئے رکھتی ہیں اس کو اچھی طرح پہلے دھو لیں اور اس کے چاروں طرف ایک چمچ پانی ڈال لیں پھر اس میں دودھ ڈال کر ابال لیں۔
• جب دودھ میں جوش آجائے تو اس میں بیکنگ سوڈا آدھا چچ ڈال کر اچھی طرح ہلائیں اور ایک جوش اور دے لیں۔ اس طرح آپ کا دودھ فریج کے بغیر کبھی بھی نہیں پھٹے گا اور نہ اس کا ذائقہ تبدیل ہوگا، اس کے علاوہ اگر اس میں کسی بھی قسم کے کوئی جراثیم ہوں گے تو وہ بھی مر جائیں گے اور دودھ آپ کی صحت کے لیئے صحت بخش ہو جائے گا۔
• فریج کے بغیر رکھے ہوئے دودھ کو خراب ہونے سے بچانے کا ایک اور طریقہ یہ ہے اس میں الائچی ڈال کر چھوڑ دیں، یہ کبھی خراب نہیں ہوگا۔
• دودھ کو ٹھنڈے پانی کے برتن میں رکھنے سے بھی یہ خراب نہیں ہوگا۔

Doodh Phatne Se Bachane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Doodh Phatne Se Bachane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Doodh Phatne Se Bachane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2257 Views   |   24 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

گرمی میں فریج سے باہر رکھے ہوئے دودھ کو خراب ہونے سے کیسے بچایا جائے؟ جانیں زبیدہ آپا کی 3 کارآمد ٹپ جو خواتین ضرور جاننا چاہیں

گرمی میں فریج سے باہر رکھے ہوئے دودھ کو خراب ہونے سے کیسے بچایا جائے؟ جانیں زبیدہ آپا کی 3 کارآمد ٹپ جو خواتین ضرور جاننا چاہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گرمی میں فریج سے باہر رکھے ہوئے دودھ کو خراب ہونے سے کیسے بچایا جائے؟ جانیں زبیدہ آپا کی 3 کارآمد ٹپ جو خواتین ضرور جاننا چاہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔