ننھا بچہ برف میں غائب ہو گیا ۔۔ ماں کی غلطی بچے پر بھاری پڑ سکتی تھی، دیکھیے

سردیاں آتے ہی جہاں ہر کوئی برف باری کے مزے اڑاتا ہے، وہیں کچھ ایسی ویڈیوز بھی کافی وائرل ہو جاتی ہیں، جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔
آج آپ کو ایک ایسی ہی دلچسپ ویڈیو کے بارے میں بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہے جس میں برف باری شدید ہو رہی ہے اور گھر کے لان میں برف ہی برف موجود ہے۔

ویسے تو ایسی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر دیکھی جاتی ہیں جس میں برف باری کے دوران منچلے موسم کو انجوائے کر رہے ہوتے ہیں۔

لیکن اس ویڈیو میں ایک خاتون اپنے نوزائدہ بچے کو برف باری میں گھر سے باہر لے کر نکلی ہے، بچے کو گرم کپڑے پہنا کر ماں برف باری انجوائے کر رہی ہے۔

جبکہ اس دوران ماں نے بچے کو برف باری میں بھی اچھال دیا، اور بچہ برف کی تہہ کے اندر چلا گیا، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماں نے بیٹے کو اچھال کر برف میں پھیک دیا، خوش قسمتی سے نوزائدہ بچے کو کچھ ہوا نہیں، بلکہ بچہ بھی ہنس رہا تھا۔

اگرچہ اس معاملے میں خوش قسمتی تھی مگر ہر بار قسمت ساتھ دے یہ بھی ممکن نہیں ہے۔

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   849 Views   |   15 Nov 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about ننھا بچہ برف میں غائب ہو گیا ۔۔ ماں کی غلطی بچے پر بھاری پڑ سکتی تھی، دیکھیے and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (ننھا بچہ برف میں غائب ہو گیا ۔۔ ماں کی غلطی بچے پر بھاری پڑ سکتی تھی، دیکھیے) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.