چشمہ کھو گیا تھا پھر یہ آیت پڑھی اور مل گیا ۔۔ جُنید جمشید کے بیٹے نے کون سی آیت پڑھ کر کھوئی ہوئی چیز ڈھونڈنے کا طریقہ بتایا ہے؟

اکثر اوقات ہماری چیزیں کھو جاتی ہیں۔ کبھی ہم رکھ کر بھول جاتے ہیں کہ ارے یہیں تو رکھی تھی لیکن کھو گئی۔ بہت ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملتی۔ ایسی صورتحال میں ہر کوئی خُدا کو یاد کرتا ہے اس سے دعا کرتا ہے۔

روزمرہ زندگی میں انسان اتنے ڈھیروں کاموں میں الجھا ہوا ہوتا ہے کہ چیزیں کہاں رکھ دیں یہ یاد ہی نہیں رہتا۔ بالکل اسی طرح جُنید جمشید کا بیٹا بابر اپنی ایک ویڈیو میں بتا رہا ہے کہ:

میں صبح سو کر اُٹھا تو ددیر ہوگئی تھی، ظہر کی نماز جماعت نکلنے والی تھی، میں اچانک اُٹھا اپنا چشمہ سائیڈ میں رکھے ہوئے صوفے پر رکھ دیا اور بھول گیا، نہا کر آیا، تو جگہ جگہ چشمہ ڈھونڈا، میری بیوی اپنے مہکے گئی ہوئی تھی، کمرہ بند تھا، کچھ پتہ نہ چلا کہ چشمہ کہاں گیا؟ پھر میں نے گھر میں چیک کیا سب سے پوچھا لیکن چشمہ نہ ملا، تو میں نے ایک آیت حسبُنا اللهُ ونِعْمَ الوَكيلُ پڑھی۔ اس کے بعد مجھے خود بخود خیال ایا کہ مجھے تو نماز پڑھنی تھی، میں نے گھر میں نماز پڑھی اور پھر جب اُٹھ کر کمرے میں چکر لگانے لگا تو نظر پڑی کہ چشمہ صوفے پر ہی ملا۔ اس ویڈیو میں بتاتے ہوئے وہ کہتے ہیں:

آج تو معجزہ ہی ہوگیا کہ میں نے یہ آیت پڑھی، اس کے بعد اللہ کو یاد کیا نماز پڑھی اور میری کھوئی چیز مل گئی۔ یہ سب نماز کے فضائل ہیں۔ اللہ انہیں پسند کرتا ہے جو اس کو یاد کرتے اور نماز کو قائم کرتے ہیں۔ ہمیں بھی اللہ کے دین پر چلنے کی کوشش کرنی چاہیئے تاکہ دنیا و اخرت میں مقام حاصل کر سکیں۔

Ayat Parhi Chashma Mil Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ayat Parhi Chashma Mil Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ayat Parhi Chashma Mil Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1842 Views   |   13 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

چشمہ کھو گیا تھا پھر یہ آیت پڑھی اور مل گیا ۔۔ جُنید جمشید کے بیٹے نے کون سی آیت پڑھ کر کھوئی ہوئی چیز ڈھونڈنے کا طریقہ بتایا ہے؟

چشمہ کھو گیا تھا پھر یہ آیت پڑھی اور مل گیا ۔۔ جُنید جمشید کے بیٹے نے کون سی آیت پڑھ کر کھوئی ہوئی چیز ڈھونڈنے کا طریقہ بتایا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چشمہ کھو گیا تھا پھر یہ آیت پڑھی اور مل گیا ۔۔ جُنید جمشید کے بیٹے نے کون سی آیت پڑھ کر کھوئی ہوئی چیز ڈھونڈنے کا طریقہ بتایا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔