مہنگے پروٹین ٹریٹمنٹ کے لیے پارلر جانے کا خرچہ اب نہیں! شیمپو میں بھنڈی کو ملا کر لگانے کا یہ طریقہ جان لیں، رزلٹ خواتین کو حیران کردیں گے

بھنڈی میں موجود لیس دار مادہ اس کی افادیت میں بے پناہ اضافے کردیتا ہے. اس میں بالوں کی خوبصورتی کو نکھارنے کے پناہ فائدے بھی ہیں۔ چلیں آج ہم آپ کو بتاتے ہیں بھنڈی کے استعمال کا ایک اور منفرد طریقہ۔۔

٭ بھنڈی کو کاٹ کر اس کو بلینڈر میں ڈالیں اور اس میں شیمپو ڈال کر اچھی طرح اس کا لیس دار مادہ بنالیں۔ جب یہ اچھی طرح لیکوئیڈ شکل میں تیار ہو جائے تو اس کو ململ کے کپڑے میں رکھ کر اچھی طرح چھان لیں یعنی صرف لیکیوئیڈ الگ ہو جائے اور بھنڈی کے لیس کا سخت سا مواد کپڑے میں رہ جائے۔ اب چھاننے کے بعد اس میں ایک چمچ ناریل کا تیل، 2 وٹامن ای کیپسول اور ایک چمچ کارن فلور ڈال کر مکس کریں۔

٭ پھر اس پیسٹ کو اپنے بالوں میں اچھی طرح لگائیں اور جڑوں کے اندر تک لگا کر کچھ دیر کے لیے چھوڑ دیں۔ تقریباً 40 منٹ یا 1 گھنٹے کے بعد بالوں کو اچھے شیمپو سے دھو لیں۔ آپ دیکھیں گی کہ بال اتنے اچھے، چمکدار اور نرم و ملائم ہو جائیں گے کہ اگلی مرتبہ آپ پارلر سے ہیئر ٹریٹمنٹ اور سٹریٹٹنگ کروانا بھول جائیں گیں۔

طریقہ جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں:

Bhind Shampoo Mila Kar Lagane Ke Fayde

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Bhind Shampoo Mila Kar Lagane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bhind Shampoo Mila Kar Lagane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2468 Views   |   22 Nov 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

مہنگے پروٹین ٹریٹمنٹ کے لیے پارلر جانے کا خرچہ اب نہیں! شیمپو میں بھنڈی کو ملا کر لگانے کا یہ طریقہ جان لیں، رزلٹ خواتین کو حیران کردیں گے

مہنگے پروٹین ٹریٹمنٹ کے لیے پارلر جانے کا خرچہ اب نہیں! شیمپو میں بھنڈی کو ملا کر لگانے کا یہ طریقہ جان لیں، رزلٹ خواتین کو حیران کردیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مہنگے پروٹین ٹریٹمنٹ کے لیے پارلر جانے کا خرچہ اب نہیں! شیمپو میں بھنڈی کو ملا کر لگانے کا یہ طریقہ جان لیں، رزلٹ خواتین کو حیران کردیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔