30 سالوں سے جاگ رہی ہوں اور.. گٹار بجانے کی شوقین یہ عورت سو کیوں نہیں سکتی؟

"جب میں چھوٹی تھیں تو پڑھائی کے لئے دیر تک جاگتی تھی. پھر میں نے سلائی کا کام شروع کیا تو اپنے آرڈرز کو پورا کرنے کے لیے دیر تک رات کو جاگ کر کام کرنا پڑتا تھا پھر ایک وقت ایسا آیا کہ مجھے سونے کی بالکل ضرورت ہی ختم ہوگئی"

یہ کہنا ہے ویتنام سے تعلق رکھنے والی ایسی خاتون کا جن کا دعویٰ ہے کہ وہ پچھلے 30 سال سے بالکل نہیں سوئی ہیں.

49 سالہ Nguyen Ngoc My Kim نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید بتایا کہ نہ سونے نے ان کی صحت کو بالکل متاثر نہیں کیا البتہ وہ ہمیشہ سے ایسی نہیں تھیں

کِم کو ان کے آبائی صوبے لانگ این میں کبھی نہ سونے والی کے نام سے جانا جاتا ہے اور کم اپنے اس نام سے خوش بھی ہیں. انھیں گٹار بجانا بہت پسند ہے.

Woman Does Not Sleep For 30 Years

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Woman Does Not Sleep For 30 Years and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Woman Does Not Sleep For 30 Years to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   808 Views   |   07 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

30 سالوں سے جاگ رہی ہوں اور.. گٹار بجانے کی شوقین یہ عورت سو کیوں نہیں سکتی؟

30 سالوں سے جاگ رہی ہوں اور.. گٹار بجانے کی شوقین یہ عورت سو کیوں نہیں سکتی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 30 سالوں سے جاگ رہی ہوں اور.. گٹار بجانے کی شوقین یہ عورت سو کیوں نہیں سکتی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔