اس سے کوئی بیمار بھی ہوسکتا ہے.. عائشہ عمر نے لوگوں کو پانی میں کیا ملا کر پینے کا مشورہ دے دیا؟ ڈاکٹروں سمیت کئی صارفین نے کھری کھری سنا ڈالیں

"کھیرے یا باقی پھلوں اور سبزیوں کا جوس بنانا مشکل کام ہوتا ہے اس لیے جن کو تیزابیت کا مسئلہ ہو وہ روزانہ دن میں دو بار پانی میں بیکنگ سوڈا ملا کر پئیں۔ اس میں دھاتیں ہوتی ہیں اور یہ جسم کو الکلائن کردیتا ہے"

کچھ دن پہلے عائشہ عمر نے ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کرتے ہوئے لوگوں کو بیکنگ پاؤڈر پانی میں ملا کر پینے کا مشورہ دیا اور بتایا کہ جن لوگوں کو تیزابیت کا مسئلہ ہو وہ روزانہ بیکنگ سوڈا کا پانی پی کر اپنی تکلیف کم کرسکتے ہیں. دیکھیں ویڈیو

البتہ یہ کلپ وائرل ہوتے ہی صارفین نے عائشہ عمر پر تنقید کی بوچھاڑ کردی. عوام جن میں کئی ڈاکٹرز بھی شامل ہیں انھوں نے پوسٹ کے نیچے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم بحیثیت ڈاکٹر کبھی بھی ایسا مشورہ نہیں دیں گے کیونکہ کھانا جتنا بھی الکلائن کیوں نہ ہو، معدے میں جاتے ہی پی ایچ تبدیل ہوجاتا ہے. عائشہ عمر کو ایسا مشورہ دینے سے پہلے تھوڑا سوچنا چاہیے تھا.

واضح رہے کہ بیکنگ سوڈا کھانے کو گلانے سے لے کر گھر کی صفائی کرنے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے. لہٰذا اس کو بغیر ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کرنا درست نہیں.

Social Media Users Criticized Ayesha Umar For Irresponsible Advice

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Social Media Users Criticized Ayesha Umar For Irresponsible Advice and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Social Media Users Criticized Ayesha Umar For Irresponsible Advice to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1003 Views   |   20 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2024)

اس سے کوئی بیمار بھی ہوسکتا ہے.. عائشہ عمر نے لوگوں کو پانی میں کیا ملا کر پینے کا مشورہ دے دیا؟ ڈاکٹروں سمیت کئی صارفین نے کھری کھری سنا ڈالیں

اس سے کوئی بیمار بھی ہوسکتا ہے.. عائشہ عمر نے لوگوں کو پانی میں کیا ملا کر پینے کا مشورہ دے دیا؟ ڈاکٹروں سمیت کئی صارفین نے کھری کھری سنا ڈالیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس سے کوئی بیمار بھی ہوسکتا ہے.. عائشہ عمر نے لوگوں کو پانی میں کیا ملا کر پینے کا مشورہ دے دیا؟ ڈاکٹروں سمیت کئی صارفین نے کھری کھری سنا ڈالیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔