مجھے مانگ کر پہننا اچھا نہیں لگتا اسلیئے ۔۔ اسماء عباس نے ڈیزائنر کپڑے پہنے سے متعلق کیا کہہ دیا؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی جانی مانی سینئر اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں ایک پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈیزائنر کپڑے نہیں پہنتی ہیں۔

شو کے دوران میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر اسماء نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ، "میں اپنے کپڑے خود ڈیزائن کر کے، خود سلائی کرتی ہوں اور میرا اپنا ایک چھوٹا سا برانڈ ہے جسے کا آغاز میں نے صرف اپنے شوق کی وجہ سے کیا تھا اور میرے برانڈ کے کپڑے بہت مناسب قیمت پر دستیاب ہیں جنہیں کوئی بھی آرام سے خرید سکتا ہے۔"

اسماء عباس نے ڈیزائنر کپڑوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ، "میں نے کبھی ڈیزائنرز کے کپڑے نہیں پہنے کیونکہ مجھے مانگ کر پہننا پسند نہیں، میں اپنے کپڑے خود ہی بناتی ہوں، اس لیے میں خود ہی اپنی ڈیزائنر ہوں اور میں خود ہی اپنے آپ کو پسند ہوں۔"

کاسمیٹک سرجری کے بارنے میں کئے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ، لوگوں کو اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے اسکی مدد لینی چاہیے لیکن اتنی بھی نہ لیں کہ قدرتی خدوخال کو تبدیل کروا کر مائیکل جیکسن ہی بن جائیں۔

Asma Abbas Talks About Not Wearing Designer Dresses

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Asma Abbas Talks About Not Wearing Designer Dresses and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Asma Abbas Talks About Not Wearing Designer Dresses to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   691 Views   |   28 Jan 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مجھے مانگ کر پہننا اچھا نہیں لگتا اسلیئے ۔۔ اسماء عباس نے ڈیزائنر کپڑے پہنے سے متعلق کیا کہہ دیا؟

مجھے مانگ کر پہننا اچھا نہیں لگتا اسلیئے ۔۔ اسماء عباس نے ڈیزائنر کپڑے پہنے سے متعلق کیا کہہ دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے مانگ کر پہننا اچھا نہیں لگتا اسلیئے ۔۔ اسماء عباس نے ڈیزائنر کپڑے پہنے سے متعلق کیا کہہ دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔