ہماری اماں نے اس بات سے ۔۔ والدہ کی وائرل ویڈیو پر فیصل قریشی نے کیا کہا؟ افشاں قریشی اپنے بیان سے پلٹ گئیں

پچھلے دنوں فیصل قریشی کی والدہ افشاں قریشی کا بیٹے سے متعلق ایک بیان سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا تھا، جس میں انہوں نے بیٹے کے حوالے سے مانگی گئی دعا کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ، دعا کی تھی کہ فیصل بڑا اسٹار بن جائے لیکن یہ دعا نہیں کی کہ اسے اچھا بیٹا اور انسان بھی بنائے۔

جیسے ہی یہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر آئی صارفین میں ہلچل سی مچ گئی ہر کوئی اس پر اپنا ردعمل ظاہر کرنے لگا، جبکہ یہ ویڈیو ماضی کے انٹرویو سے لی گئی ہے۔

جب یہ بات طول پکڑنے لگی تو افشاں قریشی نے اس بیان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے سوشل میڈیا پیجز کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔

انہوں نے وائرل پوسٹ کے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ، سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے سوشل میڈیا پیج جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔ جبکہ والدہ کی وائرل ویڈیو پر فیصل قریشی کا بھی بیان سامنے آ گیا ہے۔

فیصل قریشی نے افشاں قریشی کے کمنٹ کا اسکرین شارٹ اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ، "ہماری اماں نے خبر سے سارا مرچ مصالحہ ہی ختم کر دیا، اب لوگ کیا کہیں گے۔"

Faisal Qureshi Ne Afshan Qureshi Ke Statement Par Kya Kaha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Faisal Qureshi Ne Afshan Qureshi Ke Statement Par Kya Kaha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Faisal Qureshi Ne Afshan Qureshi Ke Statement Par Kya Kaha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   11833 Views   |   21 May 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ہماری اماں نے اس بات سے ۔۔ والدہ کی وائرل ویڈیو پر فیصل قریشی نے کیا کہا؟ افشاں قریشی اپنے بیان سے پلٹ گئیں

ہماری اماں نے اس بات سے ۔۔ والدہ کی وائرل ویڈیو پر فیصل قریشی نے کیا کہا؟ افشاں قریشی اپنے بیان سے پلٹ گئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہماری اماں نے اس بات سے ۔۔ والدہ کی وائرل ویڈیو پر فیصل قریشی نے کیا کہا؟ افشاں قریشی اپنے بیان سے پلٹ گئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔