40 کی عمر کے بعد شادی کا کیا فائدہ ہوا؟ علی عظمت پہلی بار دیر سے شادی کرنے کے متعلق بول پڑے

90 کی دہائی سے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے گلوکار علی عظمت کے مداحوں میں یوں تو خواتین کی بڑی تعداد شامل تھی. اس کے باوجود علی نے شادی 40 برس کی عمر کے بعد فریحہ خان نامی ماڈل اور اداکارہ سے کی.

حال ہی میں ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے علی عظمت نے دیر سے شادی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ "میری چھوٹی بہن کی شادی سال1996 میں ہوئی تھی. اس وقت میری عمر 26 برس تھی لیکن اس وقت کام بہت زیادہ تھا. کنسرٹس کیلئے بیرون ملک سفر کرتا تھا"

علی عظمت نے گفتگو جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ جب مجھ سے کوئی شادی کرنے کے لیے کہتا تھا تو میں ڈر جاتا تھا اور میرا سانس رکنے لگتا تھا کیونکہ شادی ایک مستقل ذمہ داری کا نام ہے جسے سوچ سمجھ کر لینا چاہیئے.

اسی طرح گلوکاری میں وقت گزرتا گیا اور میں 40 سال کا ہوگیا پھر میں نے شادی کا فرض پورا کیا۔

واضح رہے علی عظمت اب دو بچوں کے والد ہیں اور اہلیہ اور بچوں کے ساتھ خوشگوار زندگی بسر کررہے ہیں.

Ali Azmat Opens Up About His Late Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ali Azmat Opens Up About His Late Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ali Azmat Opens Up About His Late Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5100 Views   |   23 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

40 کی عمر کے بعد شادی کا کیا فائدہ ہوا؟ علی عظمت پہلی بار دیر سے شادی کرنے کے متعلق بول پڑے

40 کی عمر کے بعد شادی کا کیا فائدہ ہوا؟ علی عظمت پہلی بار دیر سے شادی کرنے کے متعلق بول پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 40 کی عمر کے بعد شادی کا کیا فائدہ ہوا؟ علی عظمت پہلی بار دیر سے شادی کرنے کے متعلق بول پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔