جس ماں نے پہلے بھی شہید کھو دیے، آج ایک اور بیٹا شہید ہوگیا ۔۔ ارشد شریف کی والدہ نے بیٹے سے متعلق کیا کہا؟ ماں کی دہائی

ارشد شریف کی والدہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ روتے ہوئے بیٹے کے متعلق بتا رہی ہیں۔ ویڈیو میں ماں کہتی ہیں کہ: " بیٹے کو جان بچانے کے لئے ملک سے بھیجا تھا کیا معلوم تھا کہ وہ وہیں مار دیا جائے گا۔ وہ حق اور سچ کی جنگ لڑ رہا تھا وہ پاکستان کی جنگ لڑ رہا تھا، میرے اللہ اس کی قربانی کو قبول فرما۔"

ویڈیو میں انہوں نے مزید کہا کہ:"

جرات مند صحافی جو برسوں سے ڈٹا ہوا تھا میدان میں وہ جو سوال پوچھنے کی جرت رکھتا تھا، وہ جو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا، مسکراتے ہوئے سب کو بتاتا تھا، وہ جو مکمل ثبوت کے ساتھ بات کرتا تھا، وہ ارشد جو ہم سب کا بہت قریبی تھا، وہ ارشد جس کی ماں نے پہلے بھی شہید کھو دیے تھے، اس کا آج ایک اور بچہ شہید ہوگیا۔ارشد جہاں بھی اللہ نے آپ کو رکھا ہمیشہ ایک شان و توقیر سے رکھا اور آگے بھی آپ کا مقام بلند کرے۔

ارشد شریف کی والدہ کی باتیں سن کر ایک اور خاتون روتے ہوئے ارشد کے حق میں بول پڑیں۔ ویڈیو میں کہا کہ:

کون ہے جو اس بچے کی موت کے ساتھ انصاف کرے گا؟ وہ بچہ جو ملک کی خدمت کرنے کے لئے کام کرتا تھا اس کو یوں بے دردی سے مار دیا جائے گا؟ آج ارشد گیا ہے، کل کوئی اور جائے گا؟

Arshad Shareef Mother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arshad Shareef Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arshad Shareef Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2865 Views   |   24 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

جس ماں نے پہلے بھی شہید کھو دیے، آج ایک اور بیٹا شہید ہوگیا ۔۔ ارشد شریف کی والدہ نے بیٹے سے متعلق کیا کہا؟ ماں کی دہائی

جس ماں نے پہلے بھی شہید کھو دیے، آج ایک اور بیٹا شہید ہوگیا ۔۔ ارشد شریف کی والدہ نے بیٹے سے متعلق کیا کہا؟ ماں کی دہائی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جس ماں نے پہلے بھی شہید کھو دیے، آج ایک اور بیٹا شہید ہوگیا ۔۔ ارشد شریف کی والدہ نے بیٹے سے متعلق کیا کہا؟ ماں کی دہائی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔