میت کا دُکھ برداشت نہ کرسکے ۔۔ نواسی نے نانی کی راکھ کے ساتھ ایسا کیا کردیا کہ دُنیا لعن طعن کرنے لگی

مرنے والوں کی یاد میں انکی آخری خواہش کو جلد از جلد پُورا کرنے کا تو سُنا تھا مگر ایسا نہیں سُںا کہ راکھ کو بھی پکا کر کھایا جائے۔

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہ عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک مس شین نامی خاتون کی کال آئی اور انہوں نے ’میلبورن بریکفاسٹ‘ ریڈیو شو میں آر جے کو چونکا دیا یہ بتا کر کہ، اس نے اپنی نانی کی راکھ پکا کر کھائی۔

شیئن سے شو میں پوچھا گیا کہ زندگی میں کیا ایسی کوئی بات ہے جس کا وہ اعتراف کسی کے سامنے نہ کرسکیں اور اب کرنا چاہیں گی جس پر شین نے کہا ہاں، میں نے اپنی نانی کو کھایا ہے۔

خاتون نے بتایا کہ میری نانی کا پچھلے سال اگست میں انتقال ہو گیا تھا اور ان کی میت کو جلایا گیا تھا۔ میرا خاندان، میں، میری والدہ بہت غمگین تھے۔

ہم ایک رات اماں کے پاس گئے اور راکھ دیکھ کر اتنے افسردہ ہوئے کہ نانی کی راکھ کو پکا کر کھانے کا پلان بنا ڈالا۔

چنانچہ میں نے ان کی راکھ پکائی اور اسے اپنی ماں اور بھائی کے ساتھ کھا لیا۔

ریڈیو میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا اور وہ ایسا کام کر کے اپنی نانی کے قریب خود کو محسوس کررہی ہیں؟ جس پر نواسی نمبر یُونیک نے جواب دیا کہ اب نانی ہمیشہ ان کے اندر زندہ رہیں گی۔

Woman Admits To Eating Her Grandmother Ashes

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Woman Admits To Eating Her Grandmother Ashes and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Woman Admits To Eating Her Grandmother Ashes to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   597 Views   |   03 Jun 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میت کا دُکھ برداشت نہ کرسکے ۔۔ نواسی نے نانی کی راکھ کے ساتھ ایسا کیا کردیا کہ دُنیا لعن طعن کرنے لگی

میت کا دُکھ برداشت نہ کرسکے ۔۔ نواسی نے نانی کی راکھ کے ساتھ ایسا کیا کردیا کہ دُنیا لعن طعن کرنے لگی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میت کا دُکھ برداشت نہ کرسکے ۔۔ نواسی نے نانی کی راکھ کے ساتھ ایسا کیا کردیا کہ دُنیا لعن طعن کرنے لگی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔