بچپن کی منگنی اس لئے ٹوٹ گئی کیونکہ.. شازیہ منظور نے محبت کرنے کے باوجود شادی کیوں نہیں کی؟

"جوانی میں مجھے کافی لوگوں سے عشق ہوا لیکن شادی نہیں کی. جب میں کالج میں پڑھتی تھی اس زمانے میں بھی محبت ہوئی اور کئی لوگ میرے کرش رہے جن پر میں فدا تھی وہ تمام لوگ پیارے تھے. ان سب باتوں کے باوجود میری شادی نہیں ہوئی اور مجھے اس پر کوئی افسوس نہیں ہے"

یہ کہنا ہے نامور گلوکارہ شازیہ منظور کا جنھوں نے ایک دن جیو کے ساتھ میں اپنی نجی زندگی سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات کیے.

شازیہ منظور نے بتایا کہ میں اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہوں اور شادی نہ کر کے میں نے انھیں سرپرائز دیا ہے.

شازیہ منظور کا یہ بھی کہنا تھا کہ گلوکاری سے پہلے میری اپنے ہی خاندان میں منگنی ہوئی تھی لیکن جب گانا گانا شروع کیا تو یہ کہہ کر رشتہ توڑ دیا گیا کہ یہ اچھی فیلڈ نہیں ہے. بدقسمتی سے میوزک کو اچھا نہیں سمجھا جاتا اور ابھی تک ایسا ہی ہے۔ میں بھی انسان ہوں اور میری بھی خواہشات ہیں لیکن میں نے گلوکاری کے فن کو ہی سب کچھ مان لیا ہے.

Shazia Manzoor Nay Shadi Kyun Nahi Ki

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shazia Manzoor Nay Shadi Kyun Nahi Ki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shazia Manzoor Nay Shadi Kyun Nahi Ki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4598 Views   |   23 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

بچپن کی منگنی اس لئے ٹوٹ گئی کیونکہ.. شازیہ منظور نے محبت کرنے کے باوجود شادی کیوں نہیں کی؟

بچپن کی منگنی اس لئے ٹوٹ گئی کیونکہ.. شازیہ منظور نے محبت کرنے کے باوجود شادی کیوں نہیں کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچپن کی منگنی اس لئے ٹوٹ گئی کیونکہ.. شازیہ منظور نے محبت کرنے کے باوجود شادی کیوں نہیں کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔