میرے بیٹے کی میت لا دو ۔۔ صحافی ارشد شریف کو قتل کردیا گیا، اہلیہ نے کیا درخواست کردی؟

حق اور سچ کی آواز بلند کرنے والے معروف صحافی ارشد شریف کو کینیا کے شہر نیروبی میں قتل کردیا گیا۔ کینیا کی مقامی پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ صحافی ارشد شریف کچھ دن پہلے دبئی سے لندن گئے تھے اور وہاں سے کینیا چلے گئے تھے۔

ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق کا کہنا ہے کہ: پولیس کے مطابق ارشد کو کینیا میں گولی کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ میں نے اپنے دوست، اپنے شوہر کو کھویا ہے۔ میں درخواست کرتی ہوں ہماری ذاتی تصاویر شیئر نہ کی جاٸیں۔ ارشد کی آخری لمحات کی تصاویر اور ہماری ذاتی معلومات کو شیئر نہ کیا جائے۔

معروف صحافی سمیع ابراہیم کے مطابق: ارشد کی والدہ اپنے بیٹے کی لاش کو پاکستان میں لانے کی درخواست کرتی ہیں۔ گھر والے غم سے نڈھال ہیں۔ تمام صحافی ارشد کے گھر والوں کے دکھ درد میں شریک ہیں۔ ارشد کے بچے ہمارے بچے ہیں اور ہمارا فرض بنتا ہے کہ ان کا خیال رکھیں، ان کے جذبات کو ٹھیس نہ پہنچائیں۔

Arshad Shareef Ko Qatal Kar Dia Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arshad Shareef Ko Qatal Kar Dia Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arshad Shareef Ko Qatal Kar Dia Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   4199 Views   |   23 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میرے بیٹے کی میت لا دو ۔۔ صحافی ارشد شریف کو قتل کردیا گیا، اہلیہ نے کیا درخواست کردی؟

میرے بیٹے کی میت لا دو ۔۔ صحافی ارشد شریف کو قتل کردیا گیا، اہلیہ نے کیا درخواست کردی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے بیٹے کی میت لا دو ۔۔ صحافی ارشد شریف کو قتل کردیا گیا، اہلیہ نے کیا درخواست کردی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔