پیدا ہونے والا بچہ رونے کے بجائے اللہ کا نام پکارنے لگا ۔۔ بچے کے اہلخانہ نے ویڈیو شئیر کر کے دعویٰ کر دیا

معجزے پہلے کے دور میں ہوا کرتے تھے ایسا کہا جاتا ہے۔ مگر آج کی دنیا میں اگر معجزہ دیکھ لیا جائے تو وہ کافی حیرانگی کا سبب بنتا ہے۔ ایسا ہی معجزہ پیش آیا ہے جو نوزائیدہ بچے کے حوالے سے ہے۔

عام طور پر جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو وہ تقریبا 6 ماہ سے ایک سال میں مختصر الفاظ بولنا شروع کرتا ہے جیسا کہ اماں یا ابا۔

مگر جس بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہے اس نے اللہ کا نام پکارا جسے سن کر اس بچے کے اہلخانہ کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔

نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ٹویٹر پر ایک نوزائیدہ بچے کی ویڈیو شئیر کی اور لکھا کہ اس کے اہل خانہ نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے بچہ رونے کی بجائے اللہ کہہ رہا تھا۔ یہ ویڈیو غیر ملکی ویب سائٹ یابا لیفٹ پر شئیر کی گئی ہے اس کے علاوہ دیگر ویب سائٹس پر بھی دیکھی گئی ہے۔

ٹویٹر پر سلیم نامی صارف کی جانب سے بچے کی ویڈیو شئیر کی گئی تھی جس نے انکشاف کیا کہ اس نے واٹس ایپ پر بچے کی ایک ویڈیو دیکھی جسے دیکھ کر اس کے رونگٹے کھڑے ہوگئے۔ صارف کے مطابق وہ ویڈیو دیکھنے کے بعد سانس نہیں لے پا رہے تھا کیونکہ وہ گھبرا گیا تھا کہ نیا پیدا ہونے والا بچہ رونے کے بجائے اللہ کا نام لے رہا ہے۔

ویڈیو میں بچے کے اہلخانہ یہی دعویٰ کرتے دکھائی دے رہے تھ کہےوہ اللہ کہہ رہا تھا مگر واضح طور پر کہنا مشکل ہے۔

ویڈیو رواں سال کی ہے جو دوبارہ وائرل ہو رہی ہے، آپ بھی اوپر ویڈیو دیکھیں اور بتائیں کہ کیا بچہ واقعی اللہ کا نام پکار رہا ہے؟

Bacha Allah Ka Name Lene Laga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bacha Allah Ka Name Lene Laga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bacha Allah Ka Name Lene Laga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2357 Views   |   27 Nov 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پیدا ہونے والا بچہ رونے کے بجائے اللہ کا نام پکارنے لگا ۔۔ بچے کے اہلخانہ نے ویڈیو شئیر کر کے دعویٰ کر دیا

پیدا ہونے والا بچہ رونے کے بجائے اللہ کا نام پکارنے لگا ۔۔ بچے کے اہلخانہ نے ویڈیو شئیر کر کے دعویٰ کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیدا ہونے والا بچہ رونے کے بجائے اللہ کا نام پکارنے لگا ۔۔ بچے کے اہلخانہ نے ویڈیو شئیر کر کے دعویٰ کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔