نازیبا تصویریں سرچ کرتے ہیں اور.. دررفشاں سلیم پاکستانی مردوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے تلخ ہوگئیں! دیکھیں

"کچھ دن پہلے کافی لوگوں نے مجھے ایک ویڈیو بھیج کر اسے دیکھنے کو کہا. اسویڈیو میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان میں لوگ انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ عشق مرشد کو سرچ کررہے ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی وہ ان کی نازیبا تصایر بھی سرچ کررہے ہیں"

یہ کہنا ہے عشق مرشد سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ دررفشاں سلیم کا جنھوں نے ایک انٹرویو میں اس بات کا شکوہ کیا کہ پاکستانی معاشرے کے مرد اس طرح کے ٹرینڈز کو بڑھاتے ہیں۔ زیادہ تر سوشل میڈیا مردوں کے استعمال میں ہوتا ہے اور وہی یہ ٹرینڈز بناتے ہیں.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے دررفشاں نے مزید کہا کہ "مجھے اداکاری کی اجازت دینے اور اعتماد دینے والے بھی میرے باپ اور بھائی ہیں جو کہ مرد ہیں. اس لیے جب آپ کسی لڑکی یا اداکارہ کی نازیبا تصاویر تلاش کرتے ہیں تو ایک بار سوچ لیا کریں کہ آپ کیا کررہے ہیں"

Dur Fishan Saleem Talking About Pakistani Men

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dur Fishan Saleem Talking About Pakistani Men and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dur Fishan Saleem Talking About Pakistani Men to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   839 Views   |   22 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 June 2024)

نازیبا تصویریں سرچ کرتے ہیں اور.. دررفشاں سلیم پاکستانی مردوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے تلخ ہوگئیں! دیکھیں

نازیبا تصویریں سرچ کرتے ہیں اور.. دررفشاں سلیم پاکستانی مردوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے تلخ ہوگئیں! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نازیبا تصویریں سرچ کرتے ہیں اور.. دررفشاں سلیم پاکستانی مردوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے تلخ ہوگئیں! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔